جبل الطارق جیسے آج کل جبرالڑ کہا جاتا ہے جو کے اندلس موجودہ نام اسپین کے قریب ایک جزیرہ ہے، طارق بن زیادہ نے 712 عیسوی میں سب سے پہلے اس جزیرے پر قبضہ کیا تھا اس کی وجہ سے اسکا نام جبل الطارق پڑ گیا تھا، یہ جزیرہ اب برطانیہ کے قبضے میں ہے وہاں کی مقامی حؒکومت نے طارق بن زیاد کی تصویر اپنے 5 پوبنڈ والے نوٹ پر شایع کی ہوئی ہے،
Bookmarks