اسلام علیکم پیارے دوستوں ۔ میں اس تھریڈ میں اپنا ذاتی پوٹری شئیر کرونگا۔میرے غلطیوں کی نشاندہی کرتے رہنا۔خوش رہو۔
اسلام علیکم پیارے دوستوں ۔ میں اس تھریڈ میں اپنا ذاتی پوٹری شئیر کرونگا۔میرے غلطیوں کی نشاندہی کرتے رہنا۔خوش رہو۔
2)
کوئی شوق نہیں باقی یاروں اب مسکرانے کا،
یہ ہونٹوں پہ تبسم ایک رواج ہے بس،
new shair added, please open the link
http://www.itdunya.com/t353529-5/#post3729914
Last edited by Salman_swabian; 14th December 2012 at 06:14 PM. Reason: link added
3)
Last edited by Salman_swabian; 29th November 2012 at 09:20 PM. Reason: link added
Bhoot Khoob Bhai
Masha Allah Ap Ko Tafi Achy Designer Nikly
Leep Working
Good ji
Thanks dear bro, aik waqt aisa ta k maiara sara din itd par guzar jati par phir may boht muddat kise waja se na aasaka, awr ab itna busy hogaya hon, k dil hazaar martaba chaah kar phir b nahi aapaata, dowa karoo time mil jayee tho inshaAllah boht koch share karonga, haas tawar se poetry awr mobile section may.dowa may yad rakna
بہت عمدہ سلمان بھائی
ہمارا معاملہ بھی تمہارے جیسا ہے۔۔
کبھی ہم بھی بہت وقت دیتے تھے آئی ٹی ڈی پر۔۔لیکن اب مصروفیات
جی بھائی یہ بہت اچھی پوئٹری ہے بس ایک بات کہو گا کہ آپ نوری نکش فونٹ یوز کیا کریں باقی پوئٹری کمال ہے
وعلیکم اسلام
سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنا کلام ہمارے ساتھ شئیر کیا
جہاں ٹھیک بات ہے شاعری کی تو اس میں نکھار وقت کے ساتھ ساتھ اور درد کے احساس کے ساتھ ہی آتا ہے
آپ کی شاعری اچھی ہے اس میں اردو کے الفاظ پے توجہ دیں اور اردو میں جب مذکر کے لیے اور مونث کے لیے الفاظ ویسے استعمال نہیں ہوتے جیسے پشتو زبان میں ہوتے مثل کے طور پر آپ نے لکھا میں نے جرم کی........
یہ ارود میں ہو گا میں نے جرم کیا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks