salam alekam dosto aj mai ne market se call of duty mordern warfare 4 liya aur jab install kiya tu main jab play karta ho ata hai k please instert the correct disc and restart apllication plz help
salam alekam dosto aj mai ne market se call of duty mordern warfare 4 liya aur jab install kiya tu main jab play karta ho ata hai k please instert the correct disc and restart apllication plz help
بھای جو آپ نے گیم کی ہے اُس کی سی ڈی میں اُس کا کریک کا فولڈر ہوگا آپ اُس کو کھولِیں اور اُس میں سے کریک کو کاپی کر کے جہاں پر گیم انسٹال کی ہے وہاں پر پیسٹ کریں۔ اگر کریک نہیں ہے تو اِس کو نیٹ پر سرچ کریں اور ڈائونلوڈ کر کے اُس کو گیم کے فولڈرمیں رکھیں۔
Bookmarks