Page 5 of 20 FirstFirst ... 234567815 ... LastLast
Results 49 to 60 of 229

Thread: ~I*Am*Hummad~ Ki Hue Shadi Magar Kese ~ By Baba E Tajarbaat ~ Part 1 ~

  1. #49
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default


    پا جی
    فیر وی لہوری لگا دی۔۔۔۔۔
    ہاہا

  2. #50
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    بہت خوب

  3. #51
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote waqeehader said: View Post
    واہ بھائی کیا بات ہے بہت خوب اگر اِسے میگزین کی زینت بناتے تو کیا ہی بات تھی
    میں آدھی بات سے متفق ہوں، آدھی سے نہیں۔
    اسے میگزین کا حصہ بناتے تو مجھ جیسا نارمل ممبر مشہور کیسے ہوتا؟؟۔ اب پتہ لگے گا کہ کس کی گل ہو رہی ہے جب ایکسپرٹ سے آمنے سامنے کھڑے ہو کر عزت افزائی ہو رہی ہے۔

    ہاں اس بات سے ضرور متفق ہوں کہ میگزین کے لئے بھی ضرور لکھا کریں۔ کچھ بھی لکھیں۔ مزاحیہ ضرور لکھا کریں۔
    Quote Derwaish said: View Post
    ہاہاہاہاہابھی آپ پے جوابی حملہ ہو گا میں یقین سے کہہ سکتا ہوں
    بدلہ لینے کے مقصد سے کبھی کوئی کام نہیں کیا پا جی۔
    چونکہ فی الحال آڈیٹنگ کا پونڈ بھی لڑ رہا ہے ساتھ میں۔
    اس لئے ابھی کچھ دیر (چند ہفتے یا شاید چند ماہ) کچھ بھی نیا نہ لکھ پاؤں۔

    ہاں، ڈائری میں نوٹ کر لیتے ہیں کہ جب بھی موقع ملا تو ایکسپرٹ کی ٹریننگ بھی کروائیں استاد بشیر کے ہاتھوں۔

    وہ بھی بقول آپ کے: ”پی ٹی“ کی نیت سے، بدلے کی نیت سے نہیں۔
    Quote aasyah said: View Post
    wow great bohat acha likha aap ne.soooooooo funny...maza aya aap ne masoom bachay ki achi khichai ki hai...wo hamesha sab ki khichai kertay hain...finally.....................khamosh
    آہو جی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا۔










    جیسی پھینٹی پڑی ہے، تو بتلا بھی کیا سکتا ہوں۔
    Quote Basit-king said: View Post

    معصوم بچہ گیا کام سے ۔۔۔
    آہو۔ بیڈ ٹائم سٹوری کتنی خوفناک سن لی ہے بچے نے۔ طوطے، مینا، کبوتر، فاختائیں تو پہلے ہی پرواز کر کے اُڑ چکے ہیں، اب نیند بھی اُڑا دی ہے۔

    Quote sonianoreen said: View Post
    Bohat hi khoob hmesha ki tarha issi lie to men shd38sk bhai ko apna teacher samajhti hu or q samajhti hu aap ye thread dekh k khud andaaza lga skte hen and i am proud of my teacher's intelligence and talent
    جی بلاشبہ اگر آپ ان کی شاگرد ہیں تو یہ خبر بھی میرے لئے بلکہ ہر حساس بندے کے لئے خطرے سے خالی نہیں۔

    کیونکہ کٹورے میں کٹورا ، بیٹا باپ سے بھی گورا والا محاورہ استاد کے شاگرد پر بھی لاگو ہو سکتا ہے۔

    تو بھلا کون چاہے گا کہ آسمان سے گر کر کھجور میں بھی اٹکے۔ اور کھجور بھی ایسی کہ جس میں ابھی پھل بھی نہ لگا ہو۔

    اللہ ہی بچائے اب تو۔

    Quote Ridau said: View Post

    اب زرا جوابی حملے کے لیے تیار رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہاہاہا
    درویش بھائی کو جو جواب دیا ہے، وہ ملاحضہ کیجئے۔
    Quote Dagger said: View Post
    Apy Mitar Hammad Paaa Jeee K Sath Krain Gy
    پا جی شکر ہے کسی نے تو مرہم بھی رکھی زخموں پر۔

    Quote IT.BOY said: View Post

    اور باقی آپ نے جس کی شادی کروا دی ہے۔۔۔بس آپ جانیں اور وہ محترم۔
    وہ کہتے ہیں۔۔۔مت چھیڑ ملنگا نو۔۔۔
    میں تو ڈرتا ہوں، اگر ان کو کچھ کہا تو ان کے کولیگ ایکسپرٹ درمیان میں وارد ہو کر ایک اور ڈوز نہ دے دیں۔


    Quote Toqeer Sheikh said: View Post

    جس سے پورا فورم اپنی کلاس لگوا چکا ہے
    ایسے دوست ہوتے ہیں، جو مقابلہ کرنے جاتے وقت لیڈر سے آگے آگے جا رہے ہوتے ہیں۔
    اور محاذ پر جب پھینٹی پڑنی شروع ہوتی ہے تو مل کر لیڈر کو پھینٹی لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ اور جب خود بھی تھک جاتے ہیں تو پھر سائیڈ پر بیٹھ کر دشمنوں کو اونچی اونچی آواز سے کہتے ہیں:۔۔ ” آہو آہو۔۔۔ ہور کُٹو اینوں۔۔ ایتھے رکھ کے۔۔ آہو! صرف تون ہی نہ لال کرو، وکھیاں وچ وی مارو“۔

    او پائی جی! میں نے فورم کو کیا کہہ دیا ہے، کیوں سب کو میرے خلاف کرنے کا ارادہ ہے۔ نہیں پائی، کوئی رحم کرو
    Quote decent_eye said: View Post

    Hahaha
    اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں۔

    آپیاں ہی گراتی ہیں بچے پر ہنسیاں۔
    Quote Toqeer Sheikh said: View Post


    Bisti Series
    wah

    Bisti Series me team member koi shamil nhe hoga, hain na?


    اور یہ بھی امید کرتے ہیں کہ آپ ٹیم میں رہتے ہوئے اپنے پیٹی بھائیوں (ٹیم ممبرز) کا خیال رکھیں گے۔۔
    کسی کی نیت کا تو مجھے نہیں پتہ۔
    لیکن ایسے رائٹر پائی جو زندہ دل ہوتے ہیں، جب ان کی چُھری سوری قلم چلتا ہے تو پھر نیچے آنے والا کوئی بھی نہیں بچ پاتا۔
    Quote M-Qasim said: View Post

    Hammad Bhai Ka Bhi Mud-e-Muqabil aaya
    کیوں ایکسپرٹ کی ویلیو کم کر رہے ہیں قاسم بھائی نارمل سے ممبر اور ایک بچے سے ان کا مقابلہ کروا کے۔

    بچہ تو کسی سے مقابلے کا سوچتا بھی نہیں۔
    Quote Dagger said: View Post

    Hammad Paaa Jeee Always First
    پا جی دل خوش کر دیا ہے، سچ پوچھو تو۔
    اب محسوس ہو رہا ہے کہ جب بھی پھینٹی پڑی تو ہر بار مرہم پٹی کے لئے آپ کے پاس ہی گیا تھا۔
    جزاک اللہ۔


  4. #52
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    بہت خوب
    کون آپی؟۔
    بغیر گیس والی بوتل؟۔

  5. #53
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Ridau said: View Post

    فیر وی لہوری لگا دی۔۔۔۔۔
    لیکن جو زخم محسوس ہو رہے ہیں، وہ کہاں گئے۔

  6. #54
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    کاؤں کاؤں۔۔ ۔۔۔ لہہ دس۔۔ انگلش میں ایک جانور کا نام ”کاؤ“ اور اردو میں ایک اُڑنے والے ”جانور“ کی بولی ”کائیں کائیں“ تو سنی تھی۔ لیکن کاؤں کاؤں کرنے والا قابلِ احترام سوری قابلِ ڈانٹ کتے کی آواز سن کر تو لگتا ہے کہ اس کا اوپر والے دونوں معزز حضرات سے کوئی خاص رشتے داری ہے۔۔ ویسے رہی بات بھینس کی، تو بھینس بھی ایسی آواز واقعی نکال سکتی تھی۔ چلو کاؤ مطبل گائے سے ملتی جلتی جسامت اور کوے سے ملتا جلتا رنگ تو ہوتا ہی ہے بیچاری کا۔۔۔ کتے بیچارے کو تو اوپر والے دو فوائد بھی حاصل نہیں۔
    ...........
    شکر ہے دو ہفتے بعد ہی نہلا دیا ہے، ورنہ اس سے پہلے عید کی عید نہانے کی جگت بھی لگ چکی تھی۔
    کچھ تو ترقی ہوئی، جس پر شکر گزار ہوں۔
    سال میں باون ہفتے ہوتے ہیں، تو سال میں چھبیس مرتبہ نہانے کا سرٹیفکیٹ تو عنایت کیا دو ہفتوں کے حساب سے۔

    ........
    مجھے آج تک سمجھ نہیں آ رہی اتنی زیادہ مار کیوں پڑی تھی ، کہ چار دن بعد سوجن اتری تھی۔ میں نے فرسٹ (نیچے سے نہیں، اوپر سے) آنے کے باوجود بھی اگر مزدور طبقے کے لوگوں سے انسپائر ہو کے ان جیسا بننے کی کوشش کرنے کا کہہ ہی دیا تھا تو پھر اتنی مار تو نہیں پڑنی چاہئے تھی۔ خیر ہے ، ہو جاتا ہے ، ایسا بھی۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل گریس اور آئل سے ”اکتا“ گیا۔۔ واہ ایکسپرٹ جی۔۔ لگدا اے کچی کلاس وی نئی پڑھی۔
    بابا جی، الف کتا یعنی ”اکتا“ نہیں ہوتا، بلکہ کاف کتا یعنی ”ک کتا“ ہوتا ہے۔
    تسی وڈے او، تانوں ہن کون سمجھائے۔
    ..........
    ویسے میں سوچ رہا ہوں جتنی کٹ کھا لی ہے ایک ہی قسط میں اس سے اکثر لوگوں کو میری صحت مندی کا راز معلوم ہو گیا ہوگا۔ جیسے شہد کی مکھیوں اور پونڈوں کے کاٹنے سے انسان ”صحت مند“ ہو جاتا ہے۔

    خدشہ ہے کہ کہیں کل کو عوام دکانوں سے شہد کی مکھیوں کی ڈیمانڈ کرتی نظر نہ آئے۔
    یہ کہتے ہوئے:۔ کہ پونڈ اور شہد کی مکھی جسم کے جس حصے پر سوا تین سیکنڈز کے لئے رکھی جائے، تو جسم کا وہ حصہ منہ سے ایک بار ”اوئی ئی ئی ئی“ کی آواز نکلنے کے بعد کافی زیادہ صحت مند ہو جاتا ہے۔
    .............
    ٹھیک اے جناب ، ٹھیک اے۔
    کافی دیر بعد اتنی بڑی ڈوز دی ہے کسی نے۔

    اچھا لگا مجھے، بلکہ اگلی قسط کا بھی انتظار رہے گا۔
    اچھا اس لئے لگا کیونکہ ٹیوننگ ہوتی رہنی چاہئے وقتاً فوقتاً۔
    اور اچھا اس لئے بھی لگا کیونکہ آپ کا اندازِ بیاں بہت ہی اچھا رہا۔
    اگلی قسط کا انتظار اس لئے بھی رہے گا کیونکہ ادبی رائٹر کی تحریر مفت میں مل جائے گی۔
    مفت میں ملی ہوئی چیز اس لئے بھی اچھی لگتی ہے کیونکہ خالی کھیسے والا بھی لے سکتا ہے۔
    خالی کھیسے والوں کو بھی اگلی قسط کا اس لئے انتظار ہوگا کہ وہ بھی بقول درویش پا جی کے اس ”پی ٹی پروگرام“ سے یہ جاننا چاہیں گے کہ خالی کھیسے والا کیسے ویاہ کر سکتا ہے۔
    لہہ دس، اس کو کہتے ہیں بات سے بات۔ لیکن اس باتوں کے ”گنجھل“ میں اصل بات تو رہ ہی گئی۔
    اور وہ اصل بات یہ کہ میں ہو گیا ہوں آلموسٹ لا جواب۔
    تو پھر اپنے زخم سہلاتے ہیں بیٹھ کے۔ اب تو واقعی درد ہونا شروع ہو گیا ہے سوچ سوچ کے، کہ اتنی پھینٹی بھی پڑ سکتی ہے؟؟۔
    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    اس چیز کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ ڈھائی لاکھ ممبرز والے فورم کے ایکسپرٹ رینک ہولڈر نے ایکسپرٹیاں دکھانے کی بجائے اپنا قیمتی وقت مجھ جیسے نارمل سے ممبر کو رگڑنے کے لئے صرف کیا۔ درد کی ٹیسیں اپنی جگہ، لیکن یہ بہر حال ایک اعزاز کی بات ہے اس نالائق سے معصوم بچے کے لئے۔

    اس کے بعد سب لوگ ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر لیں۔

    اور میرے چاروں شانے چت نیچے گرنے پر میرا چار مرتبہ رونا دیکھیں ، سنیں اور محسوس کریں۔


    یار اب کوئی بچے کو فیڈر بھی پلا دے۔
    Paaaa Jeeee A Ha HAR aNY hAIN har Pasy Rola Disda Piya Way

  7. #55
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote dagger said: View Post
    paaaa jeeee a ha har any hain har pasy rola disda piya way
    لیکن پا جی جو ٹیسیں اٹھ رہی ہیں، وہ ختم ہونے میں ٹائم لگے گا۔
    بیرونی زخم تو آپ کی مرہم پٹی سے مند مل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

  8. #56
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    لیکن جو زخم محسوس ہو رہے ہیں، وہ کہاں گئے۔
    koi gul ni pa ji
    daikhen ustad bsheer bhi keh rahen hen k so jao

  9. #57
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    لیکن پا جی جو ٹیسیں اٹھ رہی ہیں، وہ ختم ہونے میں ٹائم لگے گا۔
    بیرونی زخم تو آپ کی مرہم پٹی سے مند مل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
    pa ji is k mutaliq kia khayal he


  10. #58
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Ridau said: View Post


    pa ji is k mutaliq kia khayal he

    آہو، جل گیا برنال لگائیے، کٹ گیا برنال لگائیے۔

    ویسے نام یاد نہیں، لیکن ایک جلنے والی کریم لا کے میں دو دن سے واقعی یوز بھی کر رہا ہوں۔

    دائیں ٹانگ کو بائیک کے سائلنسر نے سیک دیا تھا۔



    الحمد اللہ بچت ہو گئی تھی۔ لیکن ظاہری زخم بڑا خوفناک بنا تھا ڈھائی انچ لمبا اور ایک انچ چوڑا۔

  11. #59
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ridau said: View Post


    koi gul ni pa ji
    daikhen ustad bsheer bhi keh rahen hen k so jao
    محترمہ یہ تسلیاں تو استاد بشیر نے کسی مہندی رنگ کی آئی ڈی والی خاتون کو دی ہیں۔

    کاش وہ خواتین کے بعد معصوم بچے کو بھی کوئی تسلی دے دیتے۔

  12. #60
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    آہو، جل گیا برنال لگائیے، کٹ گیا برنال لگائیے۔

    ویسے نام یاد نہیں، لیکن ایک جلنے والی کریم لا کے میں دو دن سے واقعی یوز بھی کر رہا ہوں۔

    دائیں ٹانگ کو بائیک کے سائلنسر نے سیک دیا تھا۔



    الحمد اللہ بچت ہو گئی تھی۔ لیکن ظاہری زخم بڑا خوفناک بنا تھا ڈھائی انچ لمبا اور ایک انچ چوڑا۔
    ششششششش

Page 5 of 20 FirstFirst ... 234567815 ... LastLast

Similar Threads

  1. Shadi ki movie se tasveer kese khenchon
    By anwar_hussain in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 29th April 2011, 03:22 PM
  2. Baba gurya la do na
    By aqash in forum Design Poetry
    Replies: 3
    Last Post: 21st December 2009, 11:50 AM
  3. BABA 420 Part 2
    By Doctor in forum Videos
    Replies: 3
    Last Post: 21st November 2008, 02:35 PM
  4. BABA 420 Part 1
    By Doctor in forum Videos
    Replies: 8
    Last Post: 18th November 2008, 11:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •