Ap k lia achi news hai k 8class k paper is sal march ki bjae February mai ho rae hai.
Ap k lia achi news hai k 8class k paper is sal march ki bjae February mai ho rae hai.
یار، پیپر جلدی ہونے کی خوشی ہوتی ہے کیا۔
بھائی آپ محنتی لوگ ہو، ضرور ہوتی ہے محنتی لوگوں کو جلدی پیپرز ہونے کی خوشی۔
اللہ سب کو کامیاب کرے۔
میرا 30 کو پیپر ہے مجھے ٹینشن ہے بھلا کیا کے یار جلدی جلدی گزر جائے ہی ہی ہی
ہاہاہا۔
تسی لائق لوکی او جناب۔
ساڈے ورگے تے کہندے نے ایک مہینہ ہور اگے ہو جائے۔
پا جی پوری گل تے سنی نہیں اس لیے جلدی جلدی گزر جائے کے ہلے یاد ہے کے 30 کو پیپر ہے تھوڑی دیر گزر گئی تے کتے پیپر دی ڈیٹ ای نہ پل جائے
ہاہاہاہا۔
اے وی ٹھیک اے۔
sab paas ho jayain ge
ALLAH sab thek karne wala hai
wah wah wah
kya bongi mari hai
wo keon
Bookmarks