Very Nice Dedication From Very Nice Person To Very Nice Person.
Muje Pata Hai k Me Ne Ye Ap K Pehley Thread
Me B Ye Hi Reply Kia Tha Par Kia Karun Sach To Sach
Hota Hai Or Sach Chupa Kar Rakhen To Guna Hai.
Is Liye Very Nice Sharing Thank You.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Walaikum Salaam,
Nice Dedication..
Keep it Up..
Waisay Masoom Bacchay Ke Liye Itni Tarifain..
|( ')__
|( /\\_TanHa
Nice Sharing........
بہت بہت شکریہ جناب اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کے لئے۔
دعائیں مل جاتی ہیں تو ان کو اچھی طرح سمیٹتا ہوں۔
کیونکہ اس طرح مقصد ہی پورا ہو جاتا ہے ادھر آنے کا۔
اور آپ کبھی کبھار غلطیوں کی اصلاح بھی کر دیا کرتے ہیں، اس سے آئندہ کے لئے غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں اور بچنے کی امید بھی پیدا ہو جاتی ہے۔
اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
لیکن ایک بات کہوں گا، سب تعریفیں اللہ کے لئے ہی جا رہی ہیں۔
بقول شاعر:۔
رب کا شکر ادا کر بھائی۔
جس نے ہماری گائے بنائی۔
ظاہر ہے میں اپنے آپ کو ”اللہ میاں کی گائے“ تو نہیں کہہ رہا لیکن یہ ضرور کہناچاہ رہا ہوں کہ جس طرح گائے کی رنگت، خوبصورت سینگ، موٹے نیناں دیکھ کر رب کا شکر ادا کرنا چاہئے اسی طرح اگر میری بھی کوئی خوبی ہے تو وہ بھی اللہ کی دین ہے۔ استاد بشیر وسیلہ ضرور بنتے ہیں۔
فروم نائس پرسن کا تو مجھے نہیں پتہ، ٹو نائس پرسن کہاں دیکھ لیا آپ نے۔
کہاں ہیں؟۔
bat to sach ha
SHABNAM khan
Bookmarks