Wlcm 2 itd.
Bu$~1~13~7~h0~
Welcome
mohsin bhai.
Smile is The Mirror Of "PERSONALITY"
آپ کو آئی ٹی دنیا میں دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید
کہتے ہيں
اُمید ہے آپ کو یہاں پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
سب سے پہلے آپ آئی ٹی دنیا کےرولز کو پڑھ لیں۔
آئی ٹی دنیا فارم رولز
اس کے بعد آپ نیُو میمبر ٹرینینگ سنٹر والے سیکشن کو پڑھ لیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو
نیُو میمبر ٹرینینگ سنٹر
آئی ٹی دنیا میں جتنےبھی نیو ممبرآتے ہیں ہیں۔
ان کے تھریڈو اور پوسٹ پر موڈریشن لگی
ہوتی ہے۔
اور آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے۔
وہ ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو فارم پر دیکھائی دے گی۔
جب اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ یہ
ٹیم ممبرز ہیں اپروو کرنے پر ان کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے۔
تو اگر تھریڈ
فوری دیکھائی نہ دیں تو مہربانی فرما کر ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے گا
اُمید ہے ہم سب یہاں مل جل کر ایک دوسرے کو
سیکھائیں گے اور سیکھیں گے۔
انشا اللہ تعالی
دعاوُں میں یاد رکھنا۔
عظیم محمود (جان جی)
Bookmarks