تمام آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو اسلام علیکم
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری ایک بہت ہی اہم فائل غلطی سے ہارڈ ڈسک فارمیٹ ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ ہو گئی تھی، بہت سارے سافٹویر ٹرائی کیئے اور فائل ریکور ہو گئی، مگر بدقسمتی سے ریکور کرنے والے سافٹویئر میں سے کسی نے بھی ٹھیک ریکور نہیں کی، اب جب فائل اوپن ہوتی ہے تو ٹیکسٹ شو نہیں ہوتا۔
برائےمہربانی اگرکوئی اسکو ریکور کر کےمجے لوٹا دے تو آپ کو ۱۰۰ روپے کا بیلنس بھیجوں گا۔
جو بھائی میرا یہ مسئلہ حل کر سکتا ہے وہ اپنا ای میل ایڈرہس میرے فیس بک کے کے اکائونٹ "امبر صدیق امبر" پر مجھے ایس ایم ایس کر دے، میں آپ کے ای میل پر وہ فائل بھیج دوں گا۔
آئی ٹی دنیا پر فائل سائز لمٹڈ ہونے کی وجہ سے وہ فائل پوسٹ نہیں ہو رہی۔


آپ کے جوابات اور رہنمائی کا منتظر
امبر صدیق امبرؔ