السلام علیکم۔
ہمارے مسلمانوں کے حالات اور ہماری بے پرواہی ۔عزہ میں مسلمانوں کے خون بہہ رہیں پر مسلمان آج بھی عیش و عشرت میں مشغول ہے۔ تصاویر اٹیچ کر رہا ہوں
السلام علیکم۔
ہمارے مسلمانوں کے حالات اور ہماری بے پرواہی ۔عزہ میں مسلمانوں کے خون بہہ رہیں پر مسلمان آج بھی عیش و عشرت میں مشغول ہے۔ تصاویر اٹیچ کر رہا ہوں
Allah un sub ko aur hum sub ko apny hifz-o-aman me rakhie ameen
SHABNAM khan
امین
یا اللہ ہمیں مکمل دین پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
یا اللہ ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری حالت پر رحم فرما۔
آمین
آمین ، یقینا ہم قابل رحم ہے۔اللہ ہی مشکل کشا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بے شک یہ سب ہمارے اعمال کا ہی نتیجہ ہے۔۔ ہم نے دین کو دین کی حفاظت کو چھوڑ دیا سو آج نہ دین محفوظ نہ مسلمان نہ شعارِ اسلام ، نہ اسلافِ اسلام۔۔
اللہ پاک ہمیں کامل دین پہ چلنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔۔ آمین
شئیر کرنے کا شکریہ
wa alaikum assalam
Allah behtar insaaf kernay wala hai........Allah hum sab ko kamil ayman ata fermaye or sabar kernay ki toufeeq.......Allah jab kissi ki rassi dheeli chorta hai to khenchatay huay dair nahi lagti ose.........
Bookmarks