اسلام علیکم
دوستو میں نے ایک مشین کور ٹو ڈو
لیا ہے آپ اس بارے میں بتائیں کہ واقعی یہ صحیح ہے۔
میں نے اس پر ایکس پی اور سیون انسٹال کی ہے اس سے پہلے جی ایکس 280 استعمال کرتا تھا جس میں4۔3 پروسیسر لگا تھا مگر اس کور ٹو ڈومیں اور پی فورکی سپیڈ میں کچھ خاص فرق نہیں پایا۔
ونڈوز سیون میں چار جی بی ریم شو ہو رہی ہے جبکہ ایکس پی میں تین۔ جبکہ درحقیقت چار جی بی میموری ہے۔
اے ٹی آئی ریڈین ایک جی بی گرافکس کار سیون میں 2722 ایم بی ہے جبکہ ایکس پی میں وہی ایک جی بی ہے۔
Bookmarks