جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کے لاسٹ ٹایم زاراخونی نے ایک مگرمچھ کا کیا حال کیا تھا۔ پر ہائے مقدر ماڑے بیچارے۔۔۔۔۔۔ کے وہ راستے میں آتے ہوئے زارا خونی کو مل گیا۔ اب بیشک محترمہ نے مگر مچھ ہڑپ کیا تھا۔ پر انکا پیٹ تو خالہ کلثوم کے کپڑے دھونے والے ٹب جتنا ہے سو ایک دم سے اس پر حملہ کر دیا آگے دیکھیں پیکچر میں.
Bookmarks