عزیز ساتھیوں مجھے ایچ-ٹی-سی واعیلڈ فائر موبائل میں سم سے چلنے وا لا انٹر نٹ کا طریقایاسیٹنگ چاھیے-
جبکے میری سم میں نٹ آن ھے اس سے پھلے مو با میں نٹ چلتا تھاپھر بھی موبیلنک والوں سے یھ سیٹنگ
منگوای ھے جو کے درج زیل ھےـ
Mobile net work-
Access point-
menu-
new name-:mobilink
APN: connect.mobilinkworld.com
براھ کرم کوعی بھا عی میری مدد کریں
مھر بانی ھو گی-
ٹی
Bookmarks