کریکس وغیرہ اگر اپلوڈ کردیا جائے تو؟
ہمیشہ اہی لنک خراب ہوتے ہیں جو ایلیگل ہو۔۔۔اگر وہ لنکس یہاں شئیر کئے جائے تو؟
سعودی عرب میں ایک نارمل سافٹ وئیر ہاٹس پوٹ شئیلڈ بھی کچھ وقت بعد لنک ایکسپائیر کا میسج دیتا ہے کسی بھی اپلوڈ سرور پر تو یہاں کیا ہوگا؟
ایک چھوٹی سی انفارمیشن چاھیئے پلیز۔۔