وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا منیجمنٹ واقعی مبارک باد کی مستحق ہے کہ انہوں نے ہم سب کو مزید ایک ایسی سہولت دی جس کی واقعی بے حد ضرورت محسوس کی جارہی تھی بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی ایک بہت اچھی سہولت آپ نے ایڈ کرائی اور ہمیں ایک بہت بڑی مشکل سے نجات دلائی کہ دوسری جگہوں سے فائل ڈیلیٹ ہوجانے سے جان چھوٹ جائے گی بہت بہت شکریہ ۔
Bookmarks