wow kia bat hain bhai app be designer nikly shabash great !!!!
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
شاباش پا جی مینو اک گل دی سمجھ نہیں آئی کے حماد پرا تے دل شاہ دا نام ہر اس جگہ تے جس پر جوتیاں پڑنے کا ڈر ہو سنہری لفظوں میں کیوں لکھا جاتا ہے ہی ہی ہی
بھائی سچ کہ رہا ہوں دل سے تعریف کرتا ہوں بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے آپ نے۔ میرے پاس ایک تھینک کا بٹن تھا سو وہ ہی مار کے چپ کر گیا(شکر کر آئی ٹی دنیا والوں نے وٹے کا بٹن نہیں رکھا)
دل شاہ
واہ واہ ماشااللہ ،ماشاللہ کافی محنت سے بہت خوبصورت تھرڈ تشکیل دیا ہے اس سے نئے آنے والے میمبرز کی بہت حوصلہ آفزائی ہو سکے گی بھایئ آپکی محنت صاف نظر آرہی ہے
ویل ڈن۔۔۔۔!!!!!۔
Bookmarks