تیری یاد کی بھول بھلیوں میں گم ہوکر
*~This Design is Dedicate to Litter Master~*
Tanweer
Wahoo Mashllah kea bat hay So nice
nice sharing
SHABNAM khan
آپ کا مطلب ہے کہ
ایک چائے کی پیالی نے آپ کو عاشق بنا ڈالا
ائے شاواشے
فریم ورک کافی زبردست ہے۔
ٹیکسٹ میں اگر ٹیکسچر ایڈ کرتے تو اور مزا آجاتا۔
واہ کلک کا بہت خوبصورت استعمال
ویلڈن
اور شعر بھی اچھا ہے
نائس
او کی ہوندا اے پا جی۔
میں تو کہتا ہوں کہ چائے میں اگر چینی ایڈ کرتے تو اور مزا آ جاتا
کئی بار تو میں یہ بھی بھول جاتا ہوں
کہ چائے میں دو چمچ چینی پڑتی ہے
بہت عمدہ ڈیزائننگ جناب۔
ڈیڈی کیشن بھی لا جواب کی ہے۔
تنویر بھائی دو ہزار نو میں بھی جب آتے تھے تب بھی ذہین فطین دکھائی دیتے تھے، اب بھی ذہانتیں بکھیرتے پائے جاتے ہیں۔
لیکن جب سے اردو رسم الخط میں لکھ رہے ہیں تب سے ان کی صلاحیتیں مکمل طور پر واضح ہو کے سامنے آرہی ہیں۔
kiya bat hay jnab
Outclass Paaaajeeeee Aur Tanweer Bhai Ko Dedicate Kiyea Superb....!!!!
بہت بہت خوبصورت ڈزائن
کلک کا بہترین انداز میں استمال کیا ہے
فریم بھی شاندار لگ رہا ہے
ویل ڈن۔۔!!۔
Wah kya gehri baat ki ha aap ne behtreen design k sath
Bookmarks