سلام علیکم

اسپرٹ صاحبان سے گزارش ہے کہ میری مدد کریں مجھے بتاییں کہ ایم ایس ورڈ میں بک کی کمپوزنگ کیسے کی جاتی ہے مجھے جاب کرنا ہے کسی بک پبلیشر کے پاس لیکن کموزنگ کا طریقہ نہیں معلوم پلیز رہنمای فرمادیں۔

شکریہ