﷽
السلامُ علیکم۔۔
اُمید ہے تمام ممبران خیریت سے ہوں گے۔۔
اور فورم کی خوبصورت دنیا سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔۔
آج جس موبائیل کا ریوئیو لایا ہوں ۔۔وہ ہے
Qmobile Noir A10
یہ پاکستان کو پہلا تھری جی موبائیل ہے ۔۔۔جس کا سہرا کیو موبائیل کو جاتا ہے۔۔
حال ہی میں کیو موبائیل نے نائیر اینڈرائیڈ سیٹ کی سیریز کا آغاز کیا اورانتہا کر دی ۔۔۔مارکیٹ میں موجود اینڈرائیڈ سیٹ کی قیمت کا موجب بنا ۔۔۔
کچھ دن پہلے
Qmobile Noir A8
پیش کیا گیا ۔۔۔
جس میں خاص بات اس میں موجود
Dual Core Processor
اور بڑی سکرین ہے۔۔۔
اب نائیر اے 10 مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔۔۔
اس میں درجہ زیل فیچرز نمایاں ہوں گے۔۔۔
- Now with 3G Network support
- Extremely Slim design 9.7mm
- 1 GHz. Dual Core Processor
- Android 4.0
- 5 inch IPS FWVGA Multi Touch Screen
- 8.0 Mega Pixel AF Camera with Flash and GEOTAGGING
- 1.3 Mega Pixel Front Camera
- Video Recording Video chatting
- GPS supported
- ROM: 4GB / RAM: 512MB
- Support up to 32 GB
- Bluetooth
- USB
- 3.5 mm Stereo Audio Jack
- Google Apps more then 200000 applications.
- With one year Digicom Warranty.
Connectivity Bluetooth v3.0 with A2DP, USB, WLAN (Wi-Fi 802.11 b/g/n, Wi-Fi hotspot), GPRS Class 12 (48 kbps), EDGE Class 12, 3G
اس سیٹ کے ظہورکے ساتھ ہی اچھے اچھے سیٹ قیمت کھو بیٹھیں گے۔۔۔
کیونکہ کہ مارکیٹ میں اینڈرائیڈ کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔۔۔
ہمارا ہمسایہ ملک بھارت ہینڈ سیٹ تیکنالوجی میں ہم سے کافی آگے ہے ۔۔۔
اس کی ایک خاص وجہ وہاں موجود ہینڈ سیٹ کمپنی ہیں ۔۔۔جو کم قیمت میں میاری سیٹ دے رہی ہیں۔۔اور تھری جی ٹیکنالوجی بھی۔۔۔۔
اب پاکستان میں بھی 2013 کےچند ماہ میں ان شاءاللہ تھری جی ٹیکنالوجی کو مہیا کر دیا جائے گا۔۔۔
اس لیے تھری جی سیٹ کی ضرورت عام ہو گی۔۔۔۔
اُمید ہے میری انفارمیشن آپ کو پسند آئے گی۔۔۔
جلد ہی ملتے ہیں کسی اور اہم معلومات کے ساتھ۔۔۔
نوٹ:- اس سیٹ کو سال کے آغاز یعنی 2013 کے پہلے ماہ میں پیش کرنے کی اطلاع ہے ۔۔۔
قیمت کا تعین بھی اس وقت ہی ہوگا۔۔
شکریہ۔۔
رب راکھا۔۔
UPDATE:-
اس سیٹ کی قیمت 19500 مقرر کر دی گئی ہے ۔۔۔
Bookmarks