Quote aasyah said: View Post
wow great g..finally aap ne soch hi liya ye course start krnay k liye........

ہاں جی بہت سے دوستوں کی پُر زور اصرار پر کرنا پڑا
کورس کافی ٹائم پہلے سٹارٹ کردینا تھا مگر ٹائم کی کمی کی وجہ سے نہ کر سکا۔۔
اب ان شاء اللہ کورس اسٹارٹ کیا ہے تو پوری کوشش کرونگا سب کو اپنے جیسی ڈیزائننگ سکھا دوں

دعائوں کی درخواست ہے۔۔۔شکریہ