Page 6 of 12 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast
Results 61 to 72 of 140

Thread: Designing Course (Class 1)

  1. #61
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب توقیر بھائی
    Designing Tips
    کلاسس شروی کرنے کا
    یقیناً بہت سے دوسرے دوستوں کے ساتھ ساتھ
    میں بھی ضرور آپ کی اِن عمدہ کلاسس میں
    باقائدگی سے حاضری لگتا رہونگا
    آخر کو سیکھنا بھی تو ہے
    ایک بات کی مذید رہنمائی آپ سے درکار ہے
    کہ ان پیج میں جو لکھنا ہے وہ
    میں لکھیںText Boxسادے کاغذ پر لکھیں ۔۔۔۔یا۔۔۔
    یا دونوں جگہوں پر یہ ہی طریقہ کار چلے گا
    ---------------
    آپ کی اگلی کلاس کا انتظار رہے گا

  2. #62
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    بہت ہی عمدہ شروعات
    اور اچھی کلاس لی ہے بھائی
    جزاک اللہ جل جلالہ

  3. #63
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    بہت خوب بھائی
    بہت زبردست ٹیوٹوریل اور ڈیزاینگ سیکھنے والوں کو اس سے بہت فائدہ ہو گا
    انشاء اللہ۔
    اشتراک کا بہت بہت شکریہ

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  4. #64
    Alidazzler's Avatar
    Alidazzler is offline Senior Member
    Last Online
    12th January 2019 @ 01:38 PM
    Join Date
    16 Jan 2012
    Location
    Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    924
    Threads
    130
    Credits
    1,106
    Thanked
    92

    Default

    بہت ہی اچھا سلسلہ ہے مجھے اس سے یہ تو پتہ چل گیا کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کیسے کنورٹ کرتے ہیں اور ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ جو آپ نے پہلی کلاس کی بیک اپ فائل دی ہے وہ کس لیے ہے اور کس کام آئے گی؟؟؟اور کیا آپ کی ڈیزائننگ کلاس کا دوسرا لیکچر اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں گے یا الگ سے تھریڈ بنائیں گے؟؟؟
    [FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]

  5. #65
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote alidazzler said: View Post
    بہت ہی اچھا سلسلہ ہے مجھے اس سے یہ تو پتہ چل گیا کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کیسے کنورٹ کرتے ہیں اور ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ جو آپ نے پہلی کلاس کی بیک اپ فائل دی ہے وہ کس لیے ہے اور کس کام آئے گی؟؟؟اور کیا آپ کی ڈیزائننگ کلاس کا دوسرا لیکچر اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں گے یا الگ سے تھریڈ بنائیں گے؟؟؟

    بہت شکریہ پسند کرنے کا بھائی

    اور کلاس کی جو بیک اَپ فائلز ہیں وہ میں نے اپنے تھریڈ کیلئے بنائی ہیں، جو امیجز آپ کو میرے تھریڈز میں نظرآرہے ہیں وہ میں نے ایک امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر اَپلوڈ کئے ہیں، خدا نخواستہ اگر اس سائیٹ سے میرے یہ امیجز ضائع ہو جاتے ہیں تو میرے آئی ٹی دنیا پر ان امیجز کا بیک اپ رہے گا۔۔

    اور نیکسٹ کلاس کیلئے ایک الگ تھریڈ ہوگا اڈوب فوٹو شاپ کے سیکشن میں۔۔۔

  6. #66
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔۔۔ویلڈن دوست
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  7. #67
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post


    اصل میں آپ کو سکھانے والے بہت لوگ ملے
    آپ کو سیکھنے کیلئے کسی سے ملنا نہیں پڑا
    اس لئے۔۔۔۔۔
    جی بالکل۔
    آپ جیسی ڈیزائننگ کی کوالیٹیز رکھنے والے کم سے کم دس سے زائد استاد ملے (جن میں سے استانیاں زیادہ ہیں، ہاہاہاہا)۔ اور سب نے حامی بھی بھر لی سکھانے کی۔ اور سکھانے کا وقت بھی دیا۔

    لیکن نعمت گھر پڑی ہو تو واقعی انسان کبھی کبھار نا قدرا ہو جاتا ہے۔ اللہ معاف کرے۔

  8. #68
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    میرا مشورہ ہے کہ آپ ایکسرسائز فائل بھی بنا کے دے دیا کریں ہر کلاس میں کوئی۔ اور ڈیزائن کرنے کا کہا کریں سب کو۔ بیشک ایک ہی طرح کی چیز ہو۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہوم ورک سب کو پتہ لگ جائے گا۔ لِنڈا ڈاٹ کام کے جو انگلش کورسز ہوتے ہیں ، ان کے ساتھ آفیشلی ایکسرسائز فائلز بھی ہوتی ہیں۔ جس پر سیکھنے والا ساتھ ساتھ پریکٹس بھی کرلیتا ہے۔

  9. #69
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    جی بالکل۔
    آپ جیسی ڈیزائننگ کی کوالیٹیز رکھنے والے کم سے کم دس سے زائد استاد ملے (جن میں سے استانیاں زیادہ ہیں، ہاہاہاہا)۔ اور سب نے حامی بھی بھر لی سکھانے کی۔ اور سکھانے کا وقت بھی دیا۔

    لیکن نعمت گھر پڑی ہو تو واقعی انسان کبھی کبھار نا قدرا ہو جاتا ہے۔ اللہ معاف کرے۔

    ہممم۔۔۔ دس استانیاں اور گیارہواں میں
    کبھی کبھار نا قدرا والا لفظ کچھ پھیکا پھیکا سا نہیں لگ رہا؟

    اللہ ہی معاف کرے۔۔

    اصل میں میرا کورس اسٹارٹ کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ میں اپنے دوستوں، بھائی بہنوں کو فائن ورک سے آشنا کرا دوں۔۔

    جب سے گراڈیئنٹس اور اسٹائلز وغیرہ ملے ہیں ڈیزائننگ اور بھی آسان ہوگئی ہے خاص کر کلر سلیکشن۔۔

    ڈیزائننگ کوئی جن بھوت نہیں جو قابو نہ کیا جاسکے، سکھانے والا تھوڑا سا"تکڑا" ہونا چاہئے


    کرتے ہیں آپکا بھی کچھ۔۔۔ تیار ہو جائو

  10. #70
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    میرا مشورہ ہے کہ آپ ایکسرسائز فائل بھی بنا کے دے دیا کریں ہر کلاس میں کوئی۔ اور ڈیزائن کرنے کا کہا کریں سب کو۔ بیشک ایک ہی طرح کی چیز ہو۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہوم ورک سب کو پتہ لگ جائے گا۔ لِنڈا ڈاٹ کام کے جو انگلش کورسز ہوتے ہیں ، ان کے ساتھ آفیشلی ایکسرسائز فائلز بھی ہوتی ہیں۔ جس پر سیکھنے والا ساتھ ساتھ پریکٹس بھی کرلیتا ہے۔

    شکریہ بھائی

    یہ آئیڈیا کل ہی میرے ذہن میں آیا
    بہت اچھا آئیڈیا ہے ان شاء اللہ دوسری کلاس میں ہی اِس آئیڈیا کو شامل کرونگا۔۔

  11. #71
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    walaikum aslam
    bhut zabrdast class
    bhut kuch seekhnay ko mila..
    will attend all classes regularly Insha Allah
    thanxxxx bro next class ka intezar rhe ga ..
    [CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
    :yahoo:[/CENTER]

  12. #72
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Tutorial ki Dunya mein, Toqeer Bhai ka Dhamaka Khaiz Aamad hai,
    Achcha Tutorial hai, Explanation is so great

Page 6 of 12 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 52
    Last Post: 17th February 2019, 03:42 PM
  2. Designing Course (Class 4)
    By Toqeer Sheikh in forum Adobe Photoshop
    Replies: 70
    Last Post: 7th December 2016, 10:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •