Page 7 of 12 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast
Results 73 to 84 of 140

Thread: Designing Course (Class 1)

  1. #73
    ziakhan12's Avatar
    ziakhan12 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2022 @ 01:46 PM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    553
    Threads
    63
    Credits
    1,176
    Thanked
    52

    Default

    توقیر پا جی تسی چھاگئے ۔۔۔۔ مجھے ڈزائیننگ بلکل نھیں آتی ۔۔۔ شوق ہے ۔۔ آپ کے تھریڈ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔

  2. #74
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post

    سکھانے والا تھوڑا سا"تکڑا" ہونا چاہئے

    کرتے ہیں آپکا بھی کچھ۔۔۔ تیار ہو جائو
    ہاہاہاہا۔
    کرکٹ میں میری سب سے بڑی کمی کوتاہی فیلڈنگ میں ہی ہوتی رہی ہے۔ اور سب سے بورنگ ترین کام بھی ظاہر ہے یہی لگتا ہے۔
    ایک بار میری دونوں ٹانگوں کے نیچے سے گیند شریف پھدکنیاں لگا کے نکلی اور فرار ہو گئی۔
    جہاں ایک رن بھی نہیں بننا چاہئے تھا ، وہاں چوکا ہو گیا۔ خیر سٹروک بھی کافی زوردار قسم کا لگا تھا۔ روکنا تو چاہئے تھا مجھے لیکن ڈر وی لگدا سی۔ اس لئے میں نے گیند کو جانے دینے میں ہی اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں کی عافیت جانی۔

    کپتان صاحب دس پندرہ فٹ کی دوری پر کھڑے تھے۔
    پہلے تو گھور کے دیکھنا شروع کیا غصے سے مجھے۔
    پھر کچھ تعریفانہ کلمات بھی ادا کرنے شروع کر دئیے۔
    ابھی بمشکل ایک یا دو جملوں میں ہی پھول شریف جھڑے ہوں گے کہ میں نے سیدھا ایسے ہی اشارہ کیا۔

    وہ حیران، کہ ایک تو غلطی اوپر سے خاموش کروا رہا ہے۔

    میں نے کہا:۔ ”کپتان صاحب! گل سنو۔ تسی کپتان ہو گے تے اپنے گھر ہوگے۔ جے فیلڈنگ کرانی اے تے کراؤ، ورنہ اے میری بائیک دی چابی اے، تے میں گھر واپس جا ریا واں“۔

    بس پا جی اس کے بعد دوبارہ اس نے کبھی ”تعریفانہ کلمات“ ادا نہیں کئے۔ سارا تگڑا پن ایک مرتبہ کے

    نے ہی ختم کر دیا۔

    تو پا جی میں ڈر تو بہت گیا ہوں آپ سے۔

    لیکن جو دوسرا واقعہ یاد آ گیا ہے، اللہ نہ کرے کہ دوبارہ ایسا ہو۔

    کہ خدانخواستہ خدانخواستہ آپ کو میں کہہ دوں، استاد ہوئیں گا تے اپنے گھر ہوئیں گا۔

    ۔(جسٹ مذاقنگ)۔
    Quote Toqeer Sheikh said: View Post

    شکریہ بھائی

    یہ آئیڈیا کل ہی میرے ذہن میں آیا
    بہت اچھا آئیڈیا ہے ان شاء اللہ دوسری کلاس میں ہی اِس آئیڈیا کو شامل کرونگا۔۔
    جزاک اللہ پا جی

  3. #75
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    @ ~I*Am*Hummad~

    Bohat Khub Ji ........... Cricket main bhi sab ka dil lagaye rakhe hungain....
    Khush Rahin Hammab Bhai

  4. #76
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہا۔
    کرکٹ میں میری سب سے بڑی کمی کوتاہی فیلڈنگ میں ہی ہوتی رہی ہے۔ اور سب سے بورنگ ترین کام بھی ظاہر ہے یہی لگتا ہے۔
    ایک بار میری دونوں ٹانگوں کے نیچے سے گیند شریف پھدکنیاں لگا کے نکلی اور فرار ہو گئی۔
    جہاں ایک رن بھی نہیں بننا چاہئے تھا ، وہاں چوکا ہو گیا۔ خیر سٹروک بھی کافی زوردار قسم کا لگا تھا۔ روکنا تو چاہئے تھا مجھے لیکن ڈر وی لگدا سی۔ اس لئے میں نے گیند کو جانے دینے میں ہی اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں کی عافیت جانی۔

    کپتان صاحب دس پندرہ فٹ کی دوری پر کھڑے تھے۔
    پہلے تو گھور کے دیکھنا شروع کیا غصے سے مجھے۔
    پھر کچھ تعریفانہ کلمات بھی ادا کرنے شروع کر دئیے۔
    ابھی بمشکل ایک یا دو جملوں میں ہی پھول شریف جھڑے ہوں گے کہ میں نے سیدھا ایسے ہی اشارہ کیا۔

    وہ حیران، کہ ایک تو غلطی اوپر سے خاموش کروا رہا ہے۔

    میں نے کہا:۔ ”کپتان صاحب! گل سنو۔ تسی کپتان ہو گے تے اپنے گھر ہوگے۔ جے فیلڈنگ کرانی اے تے کراؤ، ورنہ اے میری بائیک دی چابی اے، تے میں گھر واپس جا ریا واں“۔

    بس پا جی اس کے بعد دوبارہ اس نے کبھی ”تعریفانہ کلمات“ ادا نہیں کئے۔ سارا تگڑا پن ایک مرتبہ کے

    نے ہی ختم کر دیا۔

    تو پا جی میں ڈر تو بہت گیا ہوں آپ سے۔

    لیکن جو دوسرا واقعہ یاد آ گیا ہے، اللہ نہ کرے کہ دوبارہ ایسا ہو۔

    کہ خدانخواستہ خدانخواستہ آپ کو میں کہہ دوں، استاد ہوئیں گا تے اپنے گھر ہوئیں گا۔

    ۔(جسٹ مذاقنگ)۔

    جزاک اللہ پا جی
    پاجی توقیر شیح دا توانوں پتہ نہیں۔
    انکا غصہ بڑا تیز ہے۔
    انہوںن ے کراچی سے لاہور کی ٹکٹ کٹانی ہے اور پھر تواڈی خیر کا اللہ ہی مالک ہو گا۔

  5. #77
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    کپتان نے بھی یہ کہہ کر کے دل کو سمجھایا ہو گے گیند پکڑے نہ پکڑے فیلڈر تو پورے ہی ہیں نہ

  6. #78
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    goof sharing thxxxxx

  7. #79
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہا۔
    کرکٹ میں میری سب سے بڑی کمی کوتاہی فیلڈنگ میں ہی ہوتی رہی ہے۔ اور سب سے بورنگ ترین کام بھی ظاہر ہے یہی لگتا ہے۔
    ایک بار میری دونوں ٹانگوں کے نیچے سے گیند شریف پھدکنیاں لگا کے نکلی اور فرار ہو گئی۔
    جہاں ایک رن بھی نہیں بننا چاہئے تھا ، وہاں چوکا ہو گیا۔ خیر سٹروک بھی کافی زوردار قسم کا لگا تھا۔ روکنا تو چاہئے تھا مجھے لیکن ڈر وی لگدا سی۔ اس لئے میں نے گیند کو جانے دینے میں ہی اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں کی عافیت جانی۔

    کپتان صاحب دس پندرہ فٹ کی دوری پر کھڑے تھے۔
    پہلے تو گھور کے دیکھنا شروع کیا غصے سے مجھے۔
    پھر کچھ تعریفانہ کلمات بھی ادا کرنے شروع کر دئیے۔
    ابھی بمشکل ایک یا دو جملوں میں ہی پھول شریف جھڑے ہوں گے کہ میں نے سیدھا ایسے ہی اشارہ کیا۔

    وہ حیران، کہ ایک تو غلطی اوپر سے خاموش کروا رہا ہے۔

    میں نے کہا:۔ ”کپتان صاحب! گل سنو۔ تسی کپتان ہو گے تے اپنے گھر ہوگے۔ جے فیلڈنگ کرانی اے تے کراؤ، ورنہ اے میری بائیک دی چابی اے، تے میں گھر واپس جا ریا واں“۔

    بس پا جی اس کے بعد دوبارہ اس نے کبھی ”تعریفانہ کلمات“ ادا نہیں کئے۔ سارا تگڑا پن ایک مرتبہ کے

    نے ہی ختم کر دیا۔

    تو پا جی میں ڈر تو بہت گیا ہوں آپ سے۔

    لیکن جو دوسرا واقعہ یاد آ گیا ہے، اللہ نہ کرے کہ دوبارہ ایسا ہو۔

    کہ خدانخواستہ خدانخواستہ آپ کو میں کہہ دوں، استاد ہوئیں گا تے اپنے گھر ہوئیں گا۔

    ۔(جسٹ مذاقنگ)۔

    جزاک اللہ پا جی

    ہاہا۔۔۔۔ یہ بھی ٹھیک کہا

    مگر میں آپ پر اتنی حجت نہیں رکھوں گا کہ آپ کو ایسا کہنے کا موقع ملے۔۔
    ڈونٹ وری

  8. #80
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post
    @ ~I*Am*Hummad~

    Bohat Khub Ji ........... Cricket main bhi sab ka dil lagaye rakhe hungain..
    Khush Rahin Hammab Bhai
    جس ٹیم کے لئے کیچ گراتا ہوں، اس سے پوچھیں قاسم بھائی کہ کتنا دل لگاتا ہوں۔

    بڑا اوکھا کام ہے فیلڈنگ کرنا۔
    Quote silentjan said: View Post

    پاجی توقیر شیح دا توانوں پتہ نہیں۔
    انکا غصہ بڑا تیز ہے۔
    انہوںن ے کراچی سے لاہور کی ٹکٹ کٹانی ہے اور پھر تواڈی خیر کا اللہ ہی مالک ہو گا۔
    غصیلے ہون گے تے اپنے گھر ہون گے۔

    Quote jalila said: View Post

    کپتان نے بھی یہ کہہ کر کے دل کو سمجھایا ہو گے گیند پکڑے نہ پکڑے فیلڈر تو پورے ہی ہیں نہ
    آہو۔ ایسے فیلڈر صرف ٹیم پر بوجھ ہی ہوتے ہیں۔
    ایویں اگلوں کو امیدیں دلائی ہوتی ہیں کہ شاید کبھی گیند پکڑی جائے۔

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post

    میں آپ کی اتنی حجامت نہیں کروں گا کہ آپ کو ایسا کہنے کا موقع ملے۔۔

  9. #81
    Shabnam Khan's Avatar
    Shabnam Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2013 @ 01:09 PM
    Join Date
    14 Jan 2011
    Location
    Lahore
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,783
    Threads
    13
    Credits
    1,010
    Thanked
    83

    Default

    thanx
    SHABNAM khan

  10. #82
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہا۔
    کرکٹ میں میری سب سے بڑی کمی کوتاہی فیلڈنگ میں ہی ہوتی رہی ہے۔ اور سب سے بورنگ ترین کام بھی ظاہر ہے یہی لگتا ہے۔
    ایک بار میری دونوں ٹانگوں کے نیچے سے گیند شریف پھدکنیاں لگا کے نکلی اور فرار ہو گئی۔
    جہاں ایک رن بھی نہیں بننا چاہئے تھا ، وہاں چوکا ہو گیا۔ خیر سٹروک بھی کافی زوردار قسم کا لگا تھا۔ روکنا تو چاہئے تھا مجھے لیکن ڈر وی لگدا سی۔ اس لئے میں نے گیند کو جانے دینے میں ہی اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں کی عافیت جانی۔

    کپتان صاحب دس پندرہ فٹ کی دوری پر کھڑے تھے۔
    پہلے تو گھور کے دیکھنا شروع کیا غصے سے مجھے۔
    پھر کچھ تعریفانہ کلمات بھی ادا کرنے شروع کر دئیے۔
    ابھی بمشکل ایک یا دو جملوں میں ہی پھول شریف جھڑے ہوں گے کہ میں نے سیدھا ایسے ہی اشارہ کیا۔

    وہ حیران، کہ ایک تو غلطی اوپر سے خاموش کروا رہا ہے۔

    میں نے کہا:۔ ”کپتان صاحب! گل سنو۔ تسی کپتان ہو گے تے اپنے گھر ہوگے۔ جے فیلڈنگ کرانی اے تے کراؤ، ورنہ اے میری بائیک دی چابی اے، تے میں گھر واپس جا ریا واں“۔

    بس پا جی اس کے بعد دوبارہ اس نے کبھی ”تعریفانہ کلمات“ ادا نہیں کئے۔ سارا تگڑا پن ایک مرتبہ کے

    نے ہی ختم کر دیا۔

    تو پا جی میں ڈر تو بہت گیا ہوں آپ سے۔

    لیکن جو دوسرا واقعہ یاد آ گیا ہے، اللہ نہ کرے کہ دوبارہ ایسا ہو۔

    کہ خدانخواستہ خدانخواستہ آپ کو میں کہہ دوں، استاد ہوئیں گا تے اپنے گھر ہوئیں گا۔

    ۔(جسٹ مذاقنگ)۔

    جزاک اللہ پا جی

  11. #83
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  12. #84
    Aamir_Tanha's Avatar
    Aamir_Tanha is offline Advance Member
    Last Online
    2nd April 2023 @ 10:44 AM
    Join Date
    27 Jun 2012
    Gender
    Male
    Posts
    3,576
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    117

    Default

    Zabrdaast Toqeer Bhai,
    Bahot Hi Umdaa Kam Shuru Kia Hai Aap Ne
    JazakAllah
    |( ')__
    |( /\\_TanHa

Page 7 of 12 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 52
    Last Post: 17th February 2019, 03:42 PM
  2. Designing Course (Class 4)
    By Toqeer Sheikh in forum Adobe Photoshop
    Replies: 70
    Last Post: 7th December 2016, 10:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •