Abu-Bakar said: بہت عمدہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اس کورس سے کیپ اٹ اپ
shehzad iqbal said: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ واؤ۔۔ بہت عمدہ توقیر بھائی شئیر کرنے کا شکریہ امید ہے یہ کلاس بہت فائدہ مند ثابت رہے گی جی بھائی اِن شاء اللہ سب کو فائدہ ہوگا بہت شکریہ شہزاد بھائی
danish787 said: I will be regular Insha Allah to learn designing. please start classes.
fatima iqbal said: وعلیکم السلام بہترین کورس آپ کی ڈئیزائنگ تو منفرد ہے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا بہت شکریہ فاطمہ آپی
Rahi said: توقیر، آپ کافی تفصیل کے ساتھ سمجھاتے ہیں، شکریہ
wajid_quresh said: بھائ جان میں ان پیج 3.0.5 استعمال کر رہا ہوں تو میں کیسے تو میں کیسے ان پیج ٹیکسٹ کو فوٹو شاپ میں کنورڑ کرو گا بھائی آپ کلاس دوبارہ پڑھیں تمام تر طریقے لکھئے ہوئے ہیں
sanas said: good step excellent 1st class jazakallah بہت شکریہ کلاس پسند کرنے کا
Toqeer Sheikh said: Class-01 Class-02 Class-02 (Part-2) behtreen..keep it up...nice sharing...
ماشااللہ بہت ہی اچھا کورس شروع کیا
sanafaiz said: behtreen..keep it up...nice sharing...
Yasin Khan said: ماشااللہ بہت ہی اچھا کورس شروع کیا
geo broo , kamal he kar di
Forum Rules
Bookmarks