آج کل رومانوی ڈائجسٹوں کی بھرمار ہے جن سے معاشرے کا بگاڑ مزید ابتر ہورہا ہے ، گھریلو خواتین جب اپنے گھر کے کام کاج سے فارغ ہوتی ہیں تو دل بہلانے کے لیے ان ڈائجسٹوں کا سہارا لیتی ہیں
معاشرے کے بگاڑ میں اہم کردار ادا کرنے والے روایتی ڈائجسٹوں کے متعلق اچھوتی تحریر
Bookmarks