السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوبصورت اور ایک مکمل میگزین ہم سب کے لیے بنایا گیا سب سے پہلے میں تمام لکھاریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمارے لیے وقت نکال کر اتنی پیاری تحاریر سے میگزین کو چار چاند لگا دے آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ
اور امید کرتا ہوں آپ ہمارا ایسے ہی ساتھ دیں گے انشاءللہ
نیٹ رائڈر بھائی،شہزاد بھائی اور آپی کا بہت بہت شکریہ
۔۔جزاک اللہ الخیرا۔۔