Quote tanveer99 said: View Post
تمام میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میری تحریر کو میگزین میں جگہ دی جائے۔میں آپ سب لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
انشااللہ ایک دو دن میں "حضرت بابا فرید الدین گنج شکر" کے سلسلے کی دوسری اور آخری قسط پوسٹ کر دوں گا۔ اور اس کے بعد اگر زندگی نے وفا کی تو "حضرت رابعہ بصری" جن کو نصف قلندر بھی کہا جاتا ہے، ان کے حالاتِ زندگی پر ایک نظر ڈالی جائے گی۔ویسے تو ہم ان اولیاء اکرام کی قدموں کی خاک بھی نہیں مگر اُن کے حالاتِ زندگی پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کاش ہماری زندگیوں پر بھی ان کی روح پرور حالات کی تھوڑی سے چھاپ بھی لگ جائے تو ہماری زندگی سنور سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ امین۔
میگزین کے لے تحریر سینڈ کرنے کا شکریہ بھائی
میرا خیال دوسرے حصے کو بھی میگزین ہی کا حصہ بنائیں تو زیادہ مناسب ہوگا۔