اسرائیل اور فلسطین کے درمیان اب جنگ بندی ہوچکی ہے اس سے قبل اسرائیلیوں نے تمام تر انسانیت کے تقاضوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کی اینٹ سے اینٹ بچادی ۔ لیکن اسے کیا حاصل ہوا ؟
اسرائیل اور فلسطین کی تاریخ کے پس منظر میں لکھی ہوئی ایک خاص تحریر