السلام علیکم جناب میں ماسٹر کرنا چاہ رہا ہوں اردو میں لیکن مجھے کوئی آن لائن نوٹس یا گائیڈ کی سخت ضرورت ہے۔ کیا اس بارے میں کوئی مدد ہو سکتی ہے۔ اور مجھے یہ بھی بتا دیں کے کون سے مصنف کی کتاب ہونی چاہئے