کیا حال ہے دوستو
میں امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
ایمان کے اعلیٰ درجوں پر فائز ہوں گے
اور اپنی زندگی کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے
دوستو آپ میں سے اکثر ایسے ہیں جن کو ایف ایم سے بہت زیادہ لگاؤ ہے
تو دوستو آج کا میرا یہ تھریڈایف ایم سے ہی ریلیٹڈ ہے
میں انٹرنیٹ پر سرچ کر رہا تھا تو ایک بہت ہو زبردست سافٹ وئیر ہاتھ لگا تومیں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کیا جائے
یہ ایک ایف ایم سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے آپ تمام دنیا کے ریڈیو چینلز اپنے پی سی پر بڑے آرام سے سن سکتے ہیں
تو ہے نا کام کا
نام
Radio Sure
سائز
5mb
بس آپ اس کو انسٹال کر لیں اور اپنی مرضی کا چینل سیلیکٹ کر لیں اور ایف ایم کو انجوائے کریں
میں نے اسے خود بھی استعمال کیا ہے
یہ استعمال کرنے میں بہت آسان ہے
اس کو میں نے آئی ٹی دنیا کے سرور پر ہی اپلوڈ کر دیا ہے
تو آپ اسے ڈاونلوڈ کرو اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا.
والسلام
عبدالرحمان
Bookmarks