السلام علیکم
تمام آئی ٹی دنیا کے ایکسپرٹ کے لیے ایک انو کھا مسئلہ ۔۔۔۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں نے کچھ دن پہلے پگزل ویو ٹی وی کارڈ وتھ ایف ایم ۔۔۔۔۔ اپنے پی سی میں لگوایا ہے ۔۔۔۔۔ کارڈ کا ٹی وی اور ایف ایم تو اچھا چل رہا ہے مسئلہ یہ ہے کے چینل سیٹ ہو تے ہو ئے تو تمام کیبل کے چینل نظر آ تے ہیں لیکن۔۔ اسکیننگ مکمل ہو نے کے بعد صرف 24 چینل نظر آتے ہیں۔۔۔۔ ہا لانکہ ہما رے یہاں 80 سے بھی او پر ٹی وی چینل چل رہے ہیں۔۔۔۔۔ میں یہ پو چھنا چا ہتا ہوں کہ اگر کسی بھا ئی کے پاس یہ کارڈ ہے تو اس کی چینل سیٹنگ بتا دیں کے میرے پاس صرف 24 چینل ہی سیٹ کیوں ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔
میرے کارڈ کی مکمل انفو نیچے دے رہا ہوں اور اسکرین شا ٹ بھی۔
Pixel View + Fm ( New TV Card with FM 2008)
Bookmarks