Results 1 to 11 of 11

Thread: سورج سے متعلق 26 دلچسپ حقائق

  1. #1
    silentloine is offline Senior Member+
    Last Online
    12th November 2017 @ 02:19 PM
    Join Date
    12 Aug 2012
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    248
    Threads
    63
    Credits
    6
    Thanked
    79

    Default سورج سے متعلق 26 دلچسپ حقائق


    1. سورج کے گرد نو اہم سیارے گردش کرتے ہیں : عطارد ، زہرہ ، زمین ، مریخ ، مشتری
      ، زحل ،Uranus ، نیپچون ، اور پلوٹو (جدید تحقیق کی بنا پر پلوٹو کو 2006 میں ہمارے نظامِ
      شمسی سے خارج قرار دیا گیا ہے)۔
    2. سورج نظام شمسی کی 99،85 ٪ کمیت پر مشتمل ہے۔
    3. سائز، حرارت اور کیمیائی ساخت کی بناء پر G2 dwarf کے طور پر ایک درجہ بندی کیا گیا سورج، ایک درمیانے سائز کا ستارہ ہے۔ ایک G star تھوڑا ٹھنڈا ہوتا ہے (تقریباً 5،000-6،000 کیلِون کے درمیان درجہ حرارت) اور پیچیدہ کیمیسٹری کا حامل ہوتا ہے،جس کا مطلب ہے یہ ہیلیم سے بھاری کیمیکلز پر مشتمل ہے۔
    4. ایکG2 star کی اوسط زندگی کی بنیاد پر ، سورج کی موجودہ عمر اندازے کے مطابق 4.6 ارب
      سال ہے
    5. ہر سیکنڈ میں سورج چار ملین ٹن ہائیڈروجن خرچ کرتا ہے، جس سے پتا چلتا ہے کہ سورج 75 فیصد ہائیڈروجن،23 فیصد ہیلئم اور 2 فیصد بھاری عناصر پر مشتمل ہے۔
    6. سائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے کہ سورج اپنی کور میں جمع شدہ ہائیڈروجن کو اگلے پانچ ارب سال تک جلانا جاری رکھے گا اور اس کے بعد ہیلئم سورج کا پرائمری ایندھن بن جائے گا۔
    7. تقریباً 109 زمین جیسے سیارے سورج کی سطح پر فٹ آسکتے ہیں جبکہ زمین جیسے دس لاکھ سے زیادہ سیارے سورج کے اندر فٹ آسکتے ہیں۔
    8. تقریبا ہر 11سال بعدسورج مجموعی طور پر اپنی مقناطیسیpolarity اُلٹتا ہے : اس کا شمالی مقناطیسی قطب جنوبی قطب بن جاتا ہے جبکہ جنوبی قطب شمالی قطب میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
    9. سورج زمین سے ستارہ قریب ترین ستارہ ہے تقریباً 149.60ملین کلومیٹر اور 92.96 ملین میل دور۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    10. اس کی کور پر، سورج کا درجہ حرارت تقریباً 15 ملین ڈگری سیلسئس ہوتا ہے(تقریباً27 ملین ڈگری فارن ہائٹ)۔
    11. سورج اپنے محور پر ہر 25.38 (زمین کے) دنوں یا 609،12 گھنٹوں میں ایک چکر لگاتا ہے۔
    12. 100.000.000.000ٹن بارود سے ہر سیکنڈ میں دھماکہ کیا جائے تو سورج سے پیدا کی گئی توانائی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
    13. زمین پر کسی 150 پونڈ وزنی شخص کا وزن سورج پر 4.200 پاؤنڈ ہوگا کیونکہ سورج کی کشش ثقل زمین سے 28 گُنا زیادہ ہے۔
    14. سورج حرارت اور چارج ذرّات کی ایک اسٹریم خارج کرتا ہے جسےشمسی ہوا کے طور پر جانا جاتا ہے، جو کہ 280 میل ( 450 کلومیٹر) فی سیکنڈ کی رفتار سے نظامِ شمسی میں سفر کرتی ہیں۔
    15. Solar flares (جیٹ کی صورت میں) شمسی ذرّات ہوتے ہیں جوکہ دھماکے سے سورج سے خارج ہوتے ہیں یہ مواصلاتی رابطوں میں خلل ڈال سکتے ہیں۔
    16. تمام سیارے اپنے اپنے مدار سورج کے گرد گھومتے ہیں اور ایک ہی سمت میں۔ ۔ ۔ ۔اینٹی کلاک وائز، اور ایک ہی planeپر جسےecliptic کہا جاتا ہے۔
    17. مصر ، بھارت اور یورپی ، اورMeso امریکی ثقافت، ان تمام خطوں میں جو مذاہب پائے جاتے تھے ان سب سورج کی عبادت کی جاتی تھی۔
    18. قدیم مصر میں ، سورج خدا “را” اعلی معبودوں میں سے اہم شخصیت تھا. اس نے اعلیٰ درجہ حاصل کیا کیونکہ یہ مانا جاتا تھا کہ اس نے اپنے آپ کو اور آٹھ دوسرے خداؤں کو پیدا کیا ہے۔
    19. Aztecمذہب میں ، سورج دیوتاؤں Tezcatlipoca اور Huitzilopochtli کی طرف سے وسیع پیمانے پر انسانی قربانی کا مطالبہ تھا۔
    20. جاپان میں ، سورج دیویAmaterasu ، کو کافی اہمیت دی جاتی تھی اور اسے دنیا کی عظیم حکمران غور کیا جاتا تھا۔
    21. حروف جن سے مل کر جاپان کا نام بنتا ہے،کا مطلب ہے سورج کو اصل اور اس کے پرچم میں چڑھتے سورج کو دکھایا گیا ہے۔
    22. لیبیا میں ، دونوں نر اور مادہmummies پر ٹیٹوز دریافت ہوئے ہیں جن سے سورج کی عبادت ظاہر ہوتی ہے۔
    23. سولہویں صدی میں ، نیکولس کوپرنیکس کا کہنا تھا کہ یہ زمین ہے جوکہ سورج کے \گرد گھومتی ہے۔ تاہم ، نظامِ شمسی کے بارے میں کوپرنیکس کے نظرئیے کو کئی سال تک قبول نہیں کیا گیا ، یہاں تک کہ نیوٹن نے حرکت کے قوانین پیش کیے جس سے کوپرنیکس کے نظرئے کو تقویت ملی۔
    24. یونانی فلسفی ارسترکھس وہ پہلا شخص تھا جس نے یہ دعویٰ کیا کہ زمین سورج کے گِرد گھومتی ہے۔
    25. موجودہ ثبوتوں سے پتہ چلتا ہے کہ شمسی سرگرمیوں میں اتار چڑھاو زمین پر آب و ہوا میں تبدیلی کا باعث بنتا ہے ، آب و ہوا کے سائنسدانوں اور astrophysicists کی اکثریت پر اس بات پر متفق ہے کہ قدیم اور موجودہ دور میں عالمی سطح پر درجہ حرارت میں اچانک اضافہ کے لئے سورج ذمہ دار نہیں ہے بلکہ انسانی نسل اس کے لیے زیادہ قصور وار ہے۔
    26. ایک دہائی کے دوران سورج کی کرنوں کی پیداوار میں بہت معمولی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔ایک فیصد کے دسویں حصّے کے برابر ۔۔۔۔۔، جو کہ اتنی بڑی تبدیلی بھی نہیں ہے کہ زمین پر درجہ حرارت کو ریکارڈ کرنے کے لیے ایک ناپے جانے کے قابل سگنل فراہم کر سکے۔


  2. #2
    NoMaN AmIn's Avatar
    NoMaN AmIn is offline Advance Member
    Last Online
    14th July 2022 @ 01:57 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    JHAN PAR TANHAI
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,712
    Threads
    79
    Credits
    1,790
    Thanked
    87

    Default

    bhot khob janab

  3. #3
    angel khan is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd March 2014 @ 12:51 PM
    Join Date
    07 Oct 2012
    Gender
    Male
    Posts
    251
    Threads
    39
    Credits
    0
    Thanked
    16

    Default


  4. #4
    mimrankhan's Avatar
    mimrankhan is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 04:37 PM
    Join Date
    22 Aug 2012
    Location
    F.JANG
    Gender
    Male
    Posts
    3,891
    Threads
    95
    Credits
    1,281
    Thanked
    200

    Default

    Bhot khub.....

  5. #5
    ProPK is offline Member
    Last Online
    14th October 2018 @ 01:23 PM
    Join Date
    05 Dec 2012
    Location
    Khanewal
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,587
    Threads
    122
    Thanked
    71

    Default


  6. #6
    wasif javed is offline Junior Member
    Last Online
    27th January 2018 @ 09:47 PM
    Join Date
    02 Feb 2013
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    767
    Thanked
    0

    Thumbs up



    bohat zabardast

  7. #7
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    nice
    share krny ka shukria

  8. #8
    Akhtarbozdar's Avatar
    Akhtarbozdar is offline Senior Member
    Last Online
    23rd December 2017 @ 08:05 PM
    Join Date
    20 Jan 2013
    Location
    TANDO ADAM,
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    2,458
    Threads
    250
    Credits
    1,199
    Thanked
    347

    Default

    Nice

  9. #9
    Join Date
    13 Jan 2013
    Location
    Quetta
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    20
    Credits
    0
    Thanked
    19

    Default

    rab ki qudrat. or tm apne rab ki kon kon c namat ko juhtlao gae???

  10. #10
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    Bohat Achi Maloomat Di Hen.
    Shukriya.
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 10th November 2016, 06:59 PM
  2. 100 Mashoor Zaheef Ahadees~~,
    By ALLAH'S SLAVE in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 95
    Last Post: 25th April 2014, 10:01 PM
  3. روزے سے بیماریوں کا شافی علاج
    By Ladla Student in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 19
    Last Post: 23rd July 2012, 03:54 PM
  4. قبر
    By zaidi_shah9 in forum Islam
    Replies: 0
    Last Post: 4th May 2010, 06:11 AM
  5. کائنات کی وسعت
    By IT DUNYA in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 12
    Last Post: 9th April 2007, 10:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •