آج ٹی وی پر پروگرام دیکھ رہا تھا جس میں اسطرح کا سوال پوچھا گیا تو میں نے سوچا آپ سے بھی ٹیسٹ لیا جائے !
سوال = آپ امیجن کریں کہ آپ ایک کشتی پر سوار ہیں اور وہ ڈوب رہی ہے اور کشتی کی چاروں جانب مگر مچھ ہیں ، تو آپ اپنی جان کیسے بجائیں گے ؟
اپنا جواب ریکارڈ کرائیے ،دل شاہ بھائی کے لیے ضروری نوٹ کہ وہاں Zara112 اویلیبل نہیں ہیں
Bookmarks