لو جی رکی پاؤنٹنگ کا کیرئیر اپنے اختتام کو پہنچا۔ آخری میچ میں بھی وہ کوئی خاص کارکردگی نہ دے سکے۔ لیکن تماشائیوں نے اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے کرکٹ کے اس عظیم کھلاڑی کو بھرپور خراج تحسین دیتے ہوئے رخصت کیا۔ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے تو اس کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔
آخری اننگز کھیلنے کے لئے گراؤنڈ میں آتے ہوئے
آخری بار آؤٹ ہونے کے بعد مایوس دکھائی دیتے ہوئے۔
جیک کیلس الوداع کر رہے ہیں
عظیم ٹیسٹ بلے باز ہاشم آملہ الوداعی مصافحہ کرتے ہوئے۔
حریف کپتان گرہم سمتھ ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔
Bookmarks