ماشاءاللہ
توقیر بھائی بہترین کلاس رہی۔

رنگوں کے انتخاب میں ہم جیسے طفل مکتب اکثر مار کھا جاتے ہیں۔
آپ کے اس تھریڈ سے کافی کچھ سیکھا۔

اگلی کلاس کا انتظار رہے گا۔