توقیر بھائی کیا بات ہے بہت ہی عمدہ، شاندار کلاس۔
اس طرح کا مسئلہ اکثر ممبرز کے ساتھ ہوتا ہے کہ کلر کمبینیشن میں دھوکا کھا جاتے ہیں میں بھی اکثر اس معاملے میں دھوکا کھا جاتا ہوں۔
آپ کے اس کارآمد تھریڈ سے میرے جیسے بہت سو کا بھلا ہوگا۔
اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔