Quote abeer alam said: View Post
توقیر بھائی کیا بات ہے بہت ہی عمدہ، شاندار کلاس۔
اس طرح کا مسئلہ اکثر ممبرز کے ساتھ ہوتا ہے کہ کلر کمبینیشن میں دھوکا کھا جاتے ہیں میں بھی اکثر اس معاملے میں دھوکا کھا جاتا ہوں۔
آپ کے اس کارآمد تھریڈ سے میرے جیسے بہت سو کا بھلا ہوگا۔
اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔
کلاس پسند کرنے کا بہت شکریہ عبیر