Results 1 to 12 of 12

Thread: عقیدہِ ختمِ نبوت اور چند عباراتِ مرزا قاد®

  1. #1
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default عقیدہِ ختمِ نبوت اور چند عباراتِ مرزا قاد®

    عقیدئہ ختم نبو ت دینِ اسلام کی بنیا د ہے ۔ دور ِ صحابہ سے آ ج تک پو ری اُمت کا اس پر ایمان ہے کہ پیغمبر آ خر الز ماں حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے آ خری نبی اور رسول ہیں ۔ ختم نبوت کا تا ج آپ کے سر اقدس پر سجا یا گیا ہے ۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد رگرامی ہے
    ’’ ولکن رسول اللہ وخا تم النبین ‘‘ تر جمہ ! وہ اللہ کے رسول اور خا تم النبین ہیں

    حضرت محمد ﷺ کے آ خری نبی اور رسو ل ہو نے پر قرآ ن مجید کی یہ ایک آ یت ہی بطور دلیل کا فی ہے ۔ جس میں آپ ﷺ کی ختم نبو ت کا اعلا ن فر ما دیا گیالہذا حضرت محمد ﷺ کی دنیا میں تشر یف آ واری کے بعد ہر قسم کی نبو تو ں اور رسالتوں کے دروازے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہو گئے ۔ حضور اکرم ﷺ کے آخری نبی ہو نے کی تا ئید و تصد یق خو د حضور اکرم ﷺ کے ارشا دات سے بھی ہو جا تی ہے ۔ حضور اکرم ﷺ نے ارشا د فر ما یا ۔ ’’انا خا تم النبین لا نبی بعد ی ‘‘ ترجمہ : میں آخری نبی ہوں میرے بعد کو ئی نبی نہیں۔ حضور اکرم ﷺ کے اس ارشا د نے سا رے جھو ٹے نبیوں کے دعوئو ں کو پیو ند خاک کر دیا ۔ حضور اکر م ﷺ نے ایک اور موقع پر ارشا د فر مایا ’’ وانا آخر الا نبیاء و انتم آخر الا مم ‘‘ تر جمہ: میں آخری نبی ہو ں اور تم آخری اُ مت ہو ۔( ابن ما جہ شریف


    حضور اکرم ﷺ کے اس ارشاد سے یہ واضح ہو ا کہ پیغمبر اسلا م حضرت محمد ﷺ کے بعد جو کوئی بھی دعویٰ نبوت کر ے گا وہ کائنا ت کا سب سے بڑا جھو ٹا اور کذاب ہے ۔ عقیدہ ختم نبوت سے متعلق چنداحا دیث اور سنئیے اور اپنے ایما نوں کو مضبوط کیجئے۔ حضور اکرم ﷺ نے ارشا د فر مایا ۔ رسالت اور نبو ت منقطع ہو چکی پس میر ے بعد نہ کوئی رسو ل ہو گا ۔ اورنہ کو ئی نبی( تر مذی شریف ) تر مذی شریف کی اس حد یث مبا رکہ میں پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد ﷺ نے لفظ نبی اور رسول کو الگ الگ ذکر فر ما یا ہے کہ آپ کی دنیا میں تشر یف آ واری کے بعد ہر قسم کی نبو ت ( ظلی ، بر و زی ) اور رسالت کا دروازہ بند ہو چکا ہے ۔لہذا اب قیا مت تک ہر سمت پر چم مصطفوی ہی لہرا تا رہے گا۔
    مسلم شریف میں ہے کہ قیامت کے دن جب لو گ حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے شفا عت کے لئے عرض کر یں گے تو وہ کہیں گے کہ محمد کے پا س جائو لو گ میرے پا س آئیں گے او رکہیں گے یا محمد انت رسو ل اللہ و خا تم الا نبیا ء ۔۔۔۔الخ
    تر جمہ : اے محمد ﷺ آپ اللہ کے رسو ل اورآ خری نبی ہیں ( مسلم شریف ص۱۱۱
    )
    حضور اکرم ﷺ کے اس ارشاد سے یہ حقیقت واضح ہو ر ہی ہے کہ قیامت کے دن لو گ حضور اکرم ﷺ کے بعد کسی اور نبی کے پاس نہیں جائیں گے ۔ کیو نکہ آپ کے بعد اگر کوئی اور نبی یا رسول مبعوث ہو تا تو وہ بعد میں اس کے پاس جاتے ۔ معلو م یہ ہو ا کہ پیغمبر آخر الزماں حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں حضور اکرم ﷺ نے ایک اور مو قع پر ارشا د فر مایا ۔ انی عبداللہ و خاتم النبین ۔ تر جمہ: میں اللہ کا بندہ اور خاتماالنبین ( آ خری نبی ) ہوں ( بہیقی شریف )
    بخاری شریف میں ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشا د فرمایا ! اے لو گو ! نبو ت کا کوئی جز با قی نہیں سوائے اچھے خو ابوں کے ( بخا ری شریف )

    اس حد یث مبار کہ میں بھی جھو ٹی نبوتوں کے سا رے درواز ے بند کر دیے گئے اور حضرت محمد ﷺ نے دو ٹو ک اور واضح الفاظ میں یہ اعلا ن فر ما دیا کہ سلسلہ نبو ت ختم ہو چکا اور سلسلہ وحی بھی منقطع ہو چکا ۔ البتہ اجزائے نبوت میں سے ایک جز و مبشر ات با قی ہے یعنی ایسے سچے خواب جو مسلمان دیکھتے ہیں ۔ بخا ر ی شر یف میں ہے کہ سچا خواب نبو ت کا چھیا لیسواں حصّہ ہے ( بخاری شریف)
    ان مختصر سے دلا ئل سے یہ واضح ہو گیا کہ عقیدئہ ختم نبو ت اسلام کے بنیادی عقیدوں میں سے ایک ہے ۔ جس پر پو ری ملت اسلا میہ کا اتفاق ہے۔ دو ر صحابہ سے اب تک تمام آئمہ دین ، محد ثین ، مجتہد ین اور بزرگانِ دین کا یہ فتویٰ اور فیصلہ ہے کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد اگر کوئی دعویٰ نبو ت کرے اور کوئی اسے نبی یا رسول ما نے ایساشخص کا فر ، مر تد اور دائر ہ اسلام سے خار ج ہے۔
    مسلمانو! اگر ہم ہند و ستان کی تاریخ پر ا یک سر سری سی نظر ڈالیں تو یہ معلوم ہو گا کہ مغلیہ سلطنت کے خاتمہ اور ہندوستان کی دھر تی پر انگریز قابض ہو نے کے بعد ہندوستان کے مسلمانوں کا جو حال ہو ا وہ تا ریخ میں ڈھکا چھپا نہیں ۔انگر یز وں نے حکو مت مسلمانوں سے چھینی تھی۔ انہیں ہر وقت یہ فکر تھی کہ کہیں مسلمان متحد ہو کر انہیں ہند وستان کی حکمر انی سے محر و م نہ کر دیں ۔ چنا نچہ ۱۸۵۷ ؁ء کی جنگ آ زادی کے بعد انگر یزحکو مت کو میرجعفر اور میرصادق جیسے ضمیر فروش اور دین فر و ش مو لو یوں کی ضرورت تھی جنہیں بڑ ی بڑی جا گیر یں اور جائید ادیں دے کر خر یدا جا سکے۔ جو حکومت بر طانیہ کے وفادار اور انگر یز سر کا ر کے ایجنٹ ہوں ۔ چنا نچہ انگر یز حکو مت نے ۱۸۵۷؁ء کے بعد اُمت مسلمہ کے دلو ں سے عقیدئہ ختم نبو ت اور جذ بہ جہا د کو ختم کر دینے کے لئے بھار ت کے صو بہ مشر قی پنجا ب کے ضلع گو رد اسپور کی تحیصل بٹالہ کے ایک گائوں قا دیا ن کے رہنے والے ایک شخص کو منتخب کر لیا ۔ اس شخص کا نام مرزاغلام احمد تھا ۔اس کی انگریز حکو مت سے وفاداری کس درجے تھی اس کا اندازہ اس کی تحریر کردہ کتا بوں سے لگا یا جا سکتاہے ۔
    وہ اپنی کتاب میں لکھتا ہے ۔
    ابتدائی عمر سے اس وقت تک جو تقر یباً سا ٹھ بر س کی عمر تک پہنچا ہوں اپنی زبا ن اور قلم سے اہم کام میں مشغول ہوںتاکہ مسلمانوں کے دلو ںکو گورنمنٹ انگلشیہ کی سچی محبت اور خیر خو اہی اور ہمد رد ی کی طرف پھیر دوں ان کے بعض کم فہموں کے دلوں سے غلط خیال جہاد، وغیرہ کودورکروں ( تبلیغ رسالت جلد ۷ صفحہ ۱۰ ، مرزا غلام احمد قادیا نی)
    مرزا قا دیانی ایک اور جگہ لکھتا ہے:۔ ’’میں نے مما نعت جہا د اور انگر یزی اطا عت کے با رے میں اس قدر کتابیں لکھی ہیں اور اشتہار شائع کئے ہیں کہ اگر وہ رسائل اور کتابیں اکٹھی کی جائیں تو پچاس الما ریا ں اس سے بھر جائیں۔( تر یا ق القلو ب صفحہ ۲۵)
    مرز ا قا دیانی کی انگر یز حکو مت سے وفاداری اور مسلمانوں کے دلو ں سے جذ بہ جہا د کو ختم کر دینے کا اندا زہ مذکو رہ دو عبا رات سے بخو بی لگا یا جاسکتا ہے ۔ اور سنیئے’’ وہ لکھتا ہے کہ’’ میری عمر کا اکثر حصہ سلطنت انگر یز کی تائید و حما یت میں گزرا ‘‘
    مسلمانو ! انگریزوں کے اس آ لہ کا ر اور وفا دارمر زا غلا م احمد قا دیا نی نے دعویٰ کیا کہ’’ اللہ نے اسے اس زما نے کی اصلا ح کے لئے ما مو ر کیا ہے اور وہ مہدی آ خر الز ماں اور مسیح موعود ہے ۔ اس اعلان کے چند سال کے بعد انگریزوں کے اس و فا دار نے1901 ء میں نبو ت کا دعویٰ کر دیا۔ اس جھوٹے مد عی نے اپنی بنا و ٹی نبو ت کا دعویٰ کرتے ہو ئے کہا : ۔ ہلا ک ہو گئے و ہ جنہو ں نے ایک بر گز یدہ رسول ( یعنی مرز ا قادیانی) کو قبول نہ کیا ۔ مبا ر ک ہو ا سے جس نے مجھے پہچانا ، میں خد ا کی سب راہوں سے آخری راہ ہوں اور اس کے سب نو ر وں میں سے آخری نو ر ہوںبد قسمت ہے وہ جو مجھے چھو ڑ تا ہے کیو نکہ میر ے بغیر سب اندھیرا ہے ۔( دیکھئے کتاب کشتی نو ح ، ص ۵۶ )
    مرز ا غلا م احمد قا دیانی اپنی نا پا ک زبان سے ایک جگہ یہ بھی کہتا ہے کہ : ۔ میں خدا کا رسول ، نبیوں کا پیرہوں ، سو ضروری ہے کہ ہر ایک نبی کی شا ن مجھ میں پائی جا ئے ۔( دیکھئے کتاب تتمہ حقیقۃ الو حی ،ص ۸۴)
    مرزا غلا م احمد قا دیانی اپنی کتابوں کو حق ثا بت کر تے ہو ئے لکھتا ہے کہ :۔’’ میری ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت کی آنکھ سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے فائد ہ اُٹھا تا ہے اور مجھے قبول کر تا ہے مگر رنڈیوں ، زنا کاروں کی اولاد ، جن کے دلوں پر خد ا نے مہر کر دی ہے وہ مجھے قبول نہیں کر تے ‘‘۔( دیکھئے آ ئینہ کما لا ت اسلا م عر بی عبارت ، ص۵۷۴،۵۴۸)
    مر زا غلام احمد قا دیانی مسلمانوں کو گا لی دیتے ہو ئے مز ید لکھتا ہے کہ :۔میرے مخالف جنگلو ں کے سور ہیں اور ان کی عو رتیں کتیوں سے بدترہیں۔ ( دیکھئے عر بی عبا رت نجم الہدیٰ ، ص ۱۰)
    مرز اغلا م احمد قا دیا نی مسلمانوں کو شیطان قرار دیتے ہوئے لکھتا ہے ۔ ’’خدا نے مجھے ہزار ہا نشا نا ت ، معجزات دیے ہیں لیکن پھر بھی جو لو گ انسانوں میں شیطان ہیں وہ نہیں جانتے ‘‘۔ ( چشمہ معر فت ص۳۱۷)

    محترم مسلمانو! نبو ت کے دعو یدار مرزا غلام احمد قا دیانی کے اخلا ق سے گر ے ہو ئے الفاظ آپ نے سنے جس سے اس کی گندی ذہنیت کا بخو بی اندا زہ لگا یا جا سکتا ہے ۔ اللہ نے دنیا میں جتنے نبی بھیجے وہ سب کے سب اخلا ق کے اعلیٰ درجے پر فائز ہو تے تھے۔ قرآ ن مجید میں اللہ تعالیٰ اپنے محبوب نبی پیغمبر آ خر الز ماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کے اخلا ق کے با رے میں ارشا د فر ما تا ہے ۔
    آپ تو بڑ ے ہی اخلا ق والے ہیں ۔ معلو م ہو ا اللہ کا نبی اعلیٰ اخلا ق والاہو تا ہے مگر آ پ نے مر ز اغلام ا حمد قادیا نی کے اخلا ق کا اندا زہ لگا یا جو اپنے آپ کو نبی کہتا ہے کیا نیک بند وں کے اخلا ق ایسے ہی ہو تے ہیں ۔ ہرگز نہیں ۔
    ان مختصر سے حقائق سے اب یہ فیصلہ کر نا قطعی مشکل نہیں کہ مرز ا غلا م احمد قادیانی انگریز وں کا وہ وفا دار اور پا لتو کتا ہے جو اللہ کا نا فر ما ن اور ختم نبوت کا منکر ہے ، جو انسا نیت کے نا م پر بد نما دا غ ہے جس نے اپنے نہ ما ننے والوں یعنی مسلمانوں کو حرامز ادے ، سو ر اور شیطان کہا اور مسلمان عو رتوں کوکتیا ںقرار دیا ۔ جس نے اللہ کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی رسا لت کے مقابل اپنی من گھڑ ت اور جھو ٹی نبو ت کا دعویٰ کیا ۔ لہٰذا جو مر زا غلا م احمد قادیانی کو نبی ما نے یا اسے اچھا جا نے ایسا شخص مر تد اور دائر ہ اسلا م سے خارج ہے ۔
    مسلمانو! قا دیا نی فر قہ اسلام کا بد تر ین دشمن ہے۔ جو پیغمبر آ خر الز ماں حضرت محمد ﷺ کی ختم نبو ت کے لیٹر ے ہیں ۔کیاحضور اکرم ﷺ کا کوئی اُمتی اس کا ذب و ملعون فر قہ سے تعلق قائم کر سکتا ہے ؟ کیا کوئی مسلمان کسی قا دیانی کو اپنا دوست بنا سکتا ہے ؟ کیا کو ئی مسلمان کسی قادیا نی گھرانے کو زیو ر علم سے آ راستہ کر سکتا ہے ؟ کیا کوئی مسلمان کسی کمیٹی یا کسی کا بینہ میں قادیا نی کو شا مل کر سکتا ہے ؟ کیا کو ئی مسلمان کسی قادیا نی کی ملا ز مت اختیا ر کرسکتا ہے ؟ کیاکوئی مسلمان کسی قا دیانی کی حما یت میں عدالت میں مقد مہ لڑ سکتا ہے ؟ کیا کوئی مسلمان قا دیا نی کے ساتھ نرم رو یہ اختیارکر سکتا ہے؟ کیا کوئی مسلمان دنیو ی لالچ اور خواہش نفس کی خاطر کسی قا دیانی عورت سے شا دی کر سکتا ہے؟ اگر کوئی ایسا کر تا ہے تو جا ن لو کہ وہ اپنے کر دار اور اپنے اعمال سے مسلمان ہو نے کی نفی کر رہا ہے ایسا شخص اسلا م کا وفا دار نہیں بلکہ اسلا م کا غدار ہے ایسے شخص کا انجام بھی بر و ز محشر قا دیانی فر قے کے ساتھ ہو گا۔ لہذ ا اے مسلمانو! عقید ئہ ختم نبو ت کو مستحکم کرو، قا دیانیوں سے اپنی نفرت کا بھر پور مظاہر ہ کر و۔ ان کی صحبت بد سے بچواور اپنے رشتے داروں اور اپنے دوستو ں کا بچائو۔

    یا در کھیئے قا دیانی فتنہ مسلمانوں کو گمراہ اور بے دین کر نے کے لئے انگر یز وں اور یہو دیوں کی مد د سے کر و ڑوں ، ڈا لر ماہانہ خر چ کر رہا ہے اور مسلمانوں کو میڈ یا اور انٹر نیٹ کے ذریعے گمر اہ اور بے دین کر رہا ہے ۔ سیدھے سا دے مسلمان اسلا می معلو ما ت نہ ہو نے کی وجہ سے ان دجا لوں کے دام فریب میں آ جا تے ہیں اور قادیانی مذہب اختیار کر کے اپنی آ خر ت بر با د کر لیتے ہیں۔ قا دیا نی اسلا می لبا دہ اوڑھ کر ہماری صفوں میں داخل ہو رہے ہیں جو انتہائی چالاکی اور ہو شیا ری سے مسلمانوں کو قا دیا نی بنا نے کے لیے سر گر م عمل ہیں۔اس فتنہ سے بچنا اور ان کے خطر نا ک عز ائم سے نئی نسل کو آ گاہ کر نا اور تاجدار ختم نبو ت حضرت محمد ﷺ کی شا ن اور عقید ئہ ختم نبو ت کو و اضح کر نا ہر درد مند مسلمان کی دینی اور ملی ذمہ داری ہے ۔

  2. #2
    Umeed122 is offline Member
    Last Online
    11th January 2017 @ 09:43 PM
    Join Date
    22 Mar 2012
    Location
    jahanian near m
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,345
    Threads
    205
    Thanked
    29

    Default

    buhat khub mirza pe lanat ho

  3. #3
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    hmmm.....

  4. #4
    AAB88 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th July 2019 @ 12:31 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Karachi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    486
    Threads
    108
    Credits
    0
    Thanked
    59

    Default



    آپ نے کافی دلائل کے ساتھ ہر چیز کو پیش کیا ہے اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور ہم سب کو اسلام کے طور طریقے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے.

  5. #5
    mimrankhan's Avatar
    mimrankhan is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 04:37 PM
    Join Date
    22 Aug 2012
    Location
    F.JANG
    Gender
    Male
    Posts
    3,891
    Threads
    95
    Credits
    1,281
    Thanked
    200

    Default

    any web link in signature is not allowed.

  6. #6
    Only King is offline Senior Member+
    Last Online
    15th May 2017 @ 01:48 PM
    Join Date
    17 May 2009
    Posts
    51
    Threads
    12
    Credits
    63
    Thanked
    3

    Default

    ALLAH Taala aap ko Azeem ata kare ... or hum sab musalmano k Imaan ki Hifazat farmaye... (Aaameen)

  7. #7
    DARK BOY's Avatar
    DARK BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    28th February 2014 @ 07:29 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,879
    Threads
    61
    Credits
    0
    Thanked
    455

    Default


  8. #8
    DaniShah786 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd October 2015 @ 04:51 AM
    Join Date
    02 Feb 2013
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    59
    Threads
    11
    Credits
    711
    Thanked: 1

    Default

    janab acha hei...

  9. #9
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Jazak Allah Mohsin bhai
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  10. #10
    PrInCeSsSsSs's Avatar
    PrInCeSsSsSs is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2015 @ 04:06 PM
    Join Date
    03 Aug 2012
    Location
    SssSshhh...
    Gender
    Female
    Posts
    1,623
    Threads
    110
    Credits
    0
    Thanked
    294

    Default



    Its NoT mY FauLt
    I BoRn With BeAutiFul LooK PrInCeSs AttituDe

  11. #11
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Jazak Allah.

  12. #12
    majid25 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th April 2014 @ 06:50 PM
    Join Date
    17 Oct 2013
    Gender
    Male
    Posts
    38
    Threads
    0
    Credits
    999
    Thanked
    0

    Default

    اللہ آپ کو جزاے خیر دے

Similar Threads

  1. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:1to10
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 83
    Last Post: 8th November 2013, 08:13 PM
  2. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:21to30
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 45
    Last Post: 8th April 2010, 08:51 PM
  3. Replies: 29
    Last Post: 3rd September 2009, 06:37 PM
  4. عید میلاد النبی ﷺ عالمی تہوار
    By phototech81 in forum Baat cheet
    Replies: 29
    Last Post: 2nd April 2007, 11:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •