بہت بہت مبارک ہو دونوں میمبرز کو
بہت بہت مبارک ہو دونوں میمبرز کو
وعلیکم السلام
ڈھیروں مبارک۔۔ خوش رہیں۔۔
وعلیکم اسلام
ڈیسنٹ آئی اور حماد پا جی کو یہ رینکس بہت بہت مبارک ہو
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
تمام جیتنے والے دوستوں کو بہت بہت مبارک
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
ڈیسنٹ آئی
اور
حماد بھائی
کو
Writer Of The Month
کا رینک بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت شکریہ سب ریڈرز کا اور ووٹرز کا جو ایک معمولی سی تحریر کو اتنی پسندیدگی کا درجہ دیتے ہیں۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔
آپ سب دوستوں کے وش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
شہزاد بھائی اور رائیڈر بھائی آپ دونوں کا بھی بہت بہت شکریہ۔
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے شہزاد بھائی۔
اللہ سب کو شاد و آباد رکھے۔ آمین۔
برائے مہربانی آپ دونوں خالی خولی مبارک باد وصول نہ کریں مبارک باد دینے خصوصا جس نے سب سے پہلے دی اس کی دعوت وغیرہ کا کچھ انتظام کردیں۔۔
شہزاد بھائی جب سے آپ نے دعوت کا مطالبہ کیا ہے اس کے بعد تو حماد بھائی اور ڈیسینٹ آئی نے تو ریپلائی کرنا ہی چھوڑ دیا ہے
آپ سب کے ریپلائی کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks