کیسے ھیں دوستو
امید ھے سب اللھ کے کرم سے اچھے ھوں گے
دوستو دیکھیے ایٹونز کے ذریعے کوی بھی ویڈیو کیسے ایفون میں اپلوڈ کرتے ھیں
سب سے پھلے ایٹونز کھولیے اور موویز کو سیلکٹ کریں
اب جو بھی ویڈیو آپ کو ایڈ یا اپلوڈ کرنا ھے اس کو دریگ (کھینچ)کر ایٹونز میں چھوڑ دیں
تو وھ ایٹونز میں پیسٹ یا ایڈ ھو جاے گا
جب ویڈیو ایٹونز میں نظر آنے لگے تب
نمبرایک:اپنے آیفون کو سیلکٹ کریں
نمبر دو:اوپر موویز کو سیلکٹ کریں
نمبر تین:ساینک موویز کہ ٹک مارک کریں
نمبرچار:جو ویڈیو آپ نے اپلوڈ کیا ھے یس کو ٹک مارک کریں
نمبر پانچ: ساینک کو کلک کریں اور ویڈیو اپلوڈ ھونا شروع ھو جاے گا
اپلوڈ ھونے کے بعد فوٹوز یا ویڈیوز میں دیکھیں تو ویڈیوموجود ھو گا
Bookmarks