[FONT="Arial"][COLOR="SeaGreen"][SIZE="6"][B]
میں نے اپنے انٹر نیٹ کنکشن سے دو سسٹم یوز کر رہا ہوں۔ اب ایک مسئلہ آگیا ہے کہ ایک سسٹم پر نیٹ نہیں چل رہا ہےپہلے دونوں ٹھیک چل رہے تھےاب۔صرف ایک پر چل رہا ہے۔دوسرے سسٹم پرکنیکٹ تو ہو رہا ہے مگر کوئ پیج اوپن نہیں ہو رہا۔ ڈرائور بھی انسٹال ہے ۔ٹاسک بار میں آئکون بھی کنیکٹ شو کر تا ہے۔مگر کوئ سائٹ۔پیج اوپن نہیں ہو رہا ہے۔دوسرا سسٹم 1فلور پر ہے
پلیز اس کو کیسے ٹھیک کروں۔ایکسپیرٹ ہیلپ کریں
Ptcl ka 1 mb ka
کنکشن ہے۔
Bookmarks