آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو عبدالرحمان کا سلام
میں امید کرتا ہوں کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
دوستو میں آپ کے لئے ایک کتاب لے کر آیا ہوں
یہ کتاب مائکروسافٹ ایکسل کی ہے
کتاب کا نام
Excel 2010
سائز
20 ایم بی
اس کی مدد سے آپ ایکسل بہت آسانی سی سیکھ سکتے ہیں
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ شئیرنگ پسند آئے گی
وعلیکم السلام
Bookmarks