Darwaish bhai bohat contest kra rhay hain hum bhy kosish krtay hain is main hisa lainay ki.
Darwaish bhai bohat contest kra rhay hain hum bhy kosish krtay hain is main hisa lainay ki.
akhir ye do kon members hain jo chahatay hain k ye competition na ho..........
لیکن ڈگر بھائی اس طرح تو ان اسپامر لوگوں کی مدد ہو جائے گی
پی ایس ڈی فائل مل جانے کے بعد تو وہ لوگ جھٹ میں ایڈٹنگ کرکے اسے اپنا بنا سکتے ہیں
کاپی رائٹ نکال کر کہیں اور شیئر کر سکتے ہیں
پی ایس ڈی فائل کونٹیسٹ چیئرمینز کو صرف اور صرف پی ایم یا پھر ایمیل کے ذریعے دینی چاہیے
وگرنہ سب کی محنت ضایع ہو جائے گی اور کچھ عرصے بعد کسی اور سائیٹ کے کاپی رائٹ کے ساتھ کہیں اور وہی چیز دکھنے لگے گی
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
tanveer bhai simple hai ap psd ko rar main passward laga lain aur intazima to psd link samait passward b pm kr dain
Bohat acha silsila start kiya hay or achy achy design dhekne ko mile ge...,
insha Allah koshish kartey hain...
آپ نے بلکل ٹھیک کہا اس پوائینٹ کو نیکسٹ ٹائم کے لیے زیر غور رہا جائے گا
پی ایس ڈی فائل کو اس ہی لیے ایڈ نہیں کیا کہ ممبرز کی ساری محنت آسانی سے چوری ہو سکتی ہے
اور رہا سوال سپیمنگ کا تو کونٹیست کے رولز کو اس ہی وجہ سے سخت رکھا گیا ہے اور کونٹسٹ انتظامیہ کو بآسانی معلوم ہو جائے گا کہ کس نے ڈیزائن خود بنایا ہے یا چوری کیا ہے
یہ بات آپ کی بلکل ٹھیک ہے مگر اس سے سپیمنگ تو نہیں ہوگئی مگر ممبرز کی محنت دوسروں کو آسانی سے مل جائے گئی
اگر پاس ورڈ رکھا جائے تو پھر کچھ ہو سکتا ہے مگر کونٹیسٹ انتظامہ جن ممبرز کے ڈیزائن کو ونر قرار دے گئی ان ممبرز سے پی ایم پے پی ایس ڈی حاصل کرنے کا حق رکھتی ہے
شکریہ
جی نہیں بردار آپ کو جو فریمز دے گئے ہیں آپ وہ ہی استعمال کرے گئے یا آپ استعمال ہی نہ کرے مگر کوئی اور فریم استعمال نہیں کر سکتے شکریہ
جی آپ اگر ڈیزائن پوسٹ کر دیں تو آپ کونٹیسٹ انتظامہ کو پی ایم میں اپنی پی ایس ڈی اور کورل کی فائل دے سکتے ہیں شکریہ
نہیں بردار رولز کلیر ہیں اور آپ سب یہ ہی فریمز استعمال کریں گئے یا کوئی بھی فریم استعمال نہیں کریں گئے
اور آپ فکر نہ کرے ہم کسی کی محنت کوئی ضائع نہیں ہونے دیں گئے فکر ناٹ
Buhat acha silsila start kiya hai ITD intizamia ne is se buhat achay achay design dehkne ko mile gaye...
Insha Allah time mila to mein b is muqable mein hisa lo ga...
gr8 news shukris ITD
Bookmarks