السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں جب بھی ونڈو کرتا ہوں تو اس کے چلنے کے کچھ دیر بعد تو ٹھیک رہتی ہے لیکن جب ایک دفع ری سٹارٹ کروں تو آہستہ آہستہ سارے پروگرام ہی بند کرنے لگتی ہے جو بھی چلانے لگوں آگے سے کہہ دیتی ہے کہ یہ نہیں چل سکتا ، اور اکثر چلتے چلتے پروگرام بند ہو جاتا ہے ، اور بس اسی طرح سے سارے پروگرام بند اور سپیڈ سلو ہو جاتی ہے ، میں ونڈو کی سی ڈیز بھی بدل کر دیکھ چکا ہوں ، پوری ہادڑ بھی فارمیٹ کی ہے ، پارٹیشن بھی نئی بنائی ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔