السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

کیا کوئی بھائی یا بہن یہ بتا سکتے ہیں کہ مایکرو سافٹ ورلڈ میں ٹائپنگ کرتے ہوئے عربی میں ذ د ج کا ٹائپ کرنامشکل ہوتا ہے۔کیا ورلڑ 20007 میں ہم عربی ٹائپ کرتے ہوئے اپنی مرضی سے کیبورڈ کی کیز سیٹ کر سکتے ہیں۔2 کیا اس کا قسم کا کوئی آپشن ورلڈ 7 میں موجود ہے۔؟
3۔یا کوئی ایسا طریق جس سے ہم عربی ٹائپ تو نوری نستعلق یا جمیل نستعلق میں کریں جب ورلڈ پر پیسٹ کریں تو لینگوئج نہ خراب ہو۔
4۔کیا ان پیج سے عربی ٹائپ کی گئی ہو اور کنورٹ کرنے کے بعد جب ہم اسے ورلڈ 7 میں لے جایئں تو لینگوئج خراب نہ ہو اور ہو بہو پیسٹ ہو جائے۔؟؟؟؟؟؟
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین