meri id prince4 ky name sy hai
management ne uska password reset kar diya tha
ab mujhe apna email id yad nahi hai
mujhe sirf apna cell number yad hai
kya ma apni id ka password dobara hasil kar sakta hun......
meri id prince4 ky name sy hai
management ne uska password reset kar diya tha
ab mujhe apna email id yad nahi hai
mujhe sirf apna cell number yad hai
kya ma apni id ka password dobara hasil kar sakta hun......
اس آئی ڈی پر رولز کے حلاف کام کرنے کی وجہ سے کچھ پابندیاں لگائی گئی ہے۔۔۔
یہ پابندیا تو ہٹائی نہیں جا سکتی۔۔ لیکن اگر آپ ان پابندیوں کے ساتھ اس آئی ڈی کو یوز کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے جو ای میل ایڈریس اس میں دیا تھا۔۔ اس کی مدد سے اس کے پاس ورڈ کو ری سٹورٹ کرنا ہوگا۔۔
اس آئی ڈی میں ای میل ایڈریس کچھ اسطرح یوز کیا گیا ہے۔۔
master_en004
اگر یہ آپ کی اپنی آئی ڈی ہو تو آپ ری کور کر سکتے ہیں۔۔ اس کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks