زبردست بھائی جان
بہت زبردست کلاس شیئر کی ہے
بہت شکریہ
زبردست بھائی جان
بہت زبردست کلاس شیئر کی ہے
بہت شکریہ
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
Boht umda tarike se samjhaya apne shukria
توقیر بھائی آپکا بہت بہت شکریہ
مجھے آپ سے دو امیج کی مکسنگ میں بھی اسکا استعمال سیکھنا ھے
رہنمائی ضرور کرنا
nice
teacher g 1 question........
yeh he k mene yeh pic banai p.s me lekin iss ka size 280 kb tha mene iss ki quality ko low kiya......
kya koi or tareeka he size ko kam karne ka jiss se image ki quality bi kam na ho...??
cs4 use kr raho save for web hi kiya tha....
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
q k itd me 195 kb chalta he..,.
nice
کوالٹی کم کرنے کی ضرورت نہیں ہے بھائی
جہاں آپ نے سیو فار ویب میں پی این جی 24 کیا ہے وہاں اپنا امیج سیو کرتے ہوئے آپ پی این جی 8 کر دیں تب بھی سائز کم ہو جائے گا
اِس کے علاوہ وہاں آپ نیچے کی طرف دیکھیں گے تو سائز اور ٪100 لکھا ہوگا
وہاں آپ ٪80 کر دینا اور پی این جی 8 یا گِف کر دینا
کوالٹی بھی خراب نہیں ہوگی اور سائز بھی کم ہو جائے گا
اِس کے علاوہ اگر آپ ہائی کوالٹی امیج 1 ایم بی سے بھی زیادہ کی شئیر کرنا چاہتے ہو تو امیج ہوسٹنگ سائیٹ کا استعمال کریں
وہاں اپنا امیج اَپلوڈ کرین اور اس کا امیج کوڈ لنک اپنے نیو تھریڈ میں پیسٹ کریں
جو ہائی کوالٹی کا آپکا امیج ہوگا وہ سیم سائز سیم کوالٹی میں آسانی سے آئی ٹی ڈی پر شئیر ہو جائے گا
Image hosting site
www.***********.com
Maha Allah Boht pyari Posting hai
بہت ہی اعلی توقیر بھائی
Bookmarks