بہت شکریہ عالمگیر بھائی تفصیلی کمنٹ کرنے کا
گریڈینٹس فوٹو شاپ میں پہلے سے بھی موجود ہوتے ہیں
اور نیٹ سے ڈائونلوڈ کرکے بھی فوٹو شاپ میں لوڈ کر سکتے ہیں
اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ دو یا دو سے زائد کلرز پر بنے گریڈینٹس آسانی سے مل جاتے ہیں اور کلر سلیکشن میں اتنی پریشانی نہیں ہوتی۔۔
شکریہ
Bookmarks