السلام علیکم

میرے پاس "نیرو برننگ روم" کا جدید ورژن موجود ہے ۔ مجھے اس میں سے ویڈیو سی ڈی کی برننگ کا آپشن نہیں مل رہا ۔ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ نیچے دی گئی نیرو کی نیچے دکھائی گئی آپشنز میں سے ویڈیو سی ڈی کس آپشن کے ذریعے سے برن ہوگی ؟؟؟؟؟