السلامُ علیکم
گیمز کھیلنے والے "ماریو کے نام سے تو آشنا ہونگے ہی" تو اسی ماریو کی پی سی گیم "ماریو 4ایور "آپ کے لئے حاضر ہےجو کہ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی یکساں مقبول ہے۔
اگر کسی دوست نے پہلے شئیر کی ہے تو معذرت لیکن اس تھریڈ کی افادیت یہ ضرور ہےکہ اس پر موجود گیم "آئی ٹی سرور پر اپ لوڈ کی گئی ہے"جس کی وجہ سے فائل ڈیلیٹ وغیرہ کی پریشانی نہیں ہوگی
۔
ماریو کی یہ گیم ونڈو ایکس پی اور ونڈو 7 دونوں کےلئے الگ الگ اپ لوڈ کی جارہی ہے جس دوست کی جو ونڈو ہو وہ اُس کی مطابق ڈاونلوڈ کر لے
۔
ونڈو ایکس پی لنک
جن دوستوں کے پاس ونڈو سیون انسٹال ہے وہ اس لنک پر کلک کریں۔
ونڈو سیون لنک
کچھ سکرین شاٹ آپ کے لئے
۔
Bookmarks