آئ ٹی ایکسپرٹ

مجھے یہ معلوم کرنا ہے موبلنک کی وہ کونسی ویب سائٹ ہے جس سے اپنے نمبر پر ڈائل ٹون لگائ جا سکے اور اسکا طریقہ کار کیا ہے

میں نے اپنے نمبر پر یہ اسلامی ڈائل ٹون لگانی ہے کب گناہوں سے کنارہ میں کروں گا یا رب اویس رضا قادری کی آواز میں