میں امید کرتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران خیریت سے ہوں گے
دوستو میں انٹرنیٹ پر سرچ کر رہا تھا تو ایک پی ڈی ایف فائل ہاتھ میں لگی تو سوچا کہ اسے آپ کے ساتھ بھی شئیر کروں
اس میں ایڈوب فوٹو شاپ کی شارٹ کٹ کیز ہیں
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی


Name:  1.jpg
Views: 1148
Size:  55.2 KB